نہیں رہی شکایت اب تیرے نظر انداز کرنے سے
تو باقیوں کو خوش رکھ ہم تنہا ہی اچھے ہیں۔
ساری عمر محبت میں تیسرے شخص سے ڈر لگتا تھا پھر پتہ چلا وہ تیسرا میں ہی ہوں
آپ کے رویے نے میرا احساس ختم کر دیا لیکن میرا دل اب بھی آپ سے نفرت نہیں کر سکتا
کبھی تو ہوگا حساب تکلیفوں کا