Damadam.pk
Fawad_O7's posts | Damadam

Fawad_O7's posts:

Fawad_O7
 

کرتے ہیں میری خامیوں کا تذکرہ اس طرح
لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے۔

Right____🥀🍁
F  : Right____🥀🍁 - 
Fawad_O7
 

اب نہ کسی کا دل دکھائے گے نہ کسی پر حق جائیں گے اب یوں ہی خاموش رہ کر دو پل کی زندگی گزاریں گے۔

ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں مخلص ہوتا ہے 🥀🕊
F  : ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں مخلص ہوتا ہے 🥀🕊 -