https://urdupoetrycontest.com/2020/08/12/to-nazar-kuch-nahi-by-turab-haider-zaidi/
Kindly open this link and give 5☆and leave an appreciated cmnt
مغرور لوگوں میں سر فہرست نام ہے ہمارا ۔
😌😏😏
#MALIK'S ATTITUDE
THE BETA CAROTENE IS PRESENT IN CARROTS which absorbs blue light and bcz of beta carotenw carrots are of orange colour
😴😴
"باجی کتنی عجیب بات ھےنا ؟؟ وہ چھوٹی سی بچی مجھے گھورتے ھوۓ ھوۓ کہہ رہی تھی
میں نے سوالیہ نظروں سے اسے دیکھا
کہنے لگی باجی۔۔۔۔۔ایک مرد کا،ایک باپ کا، ایک بھائی کا ،ایک شوہر کا۔۔۔۔کیا گیا گناہ بیٹی کے خسارے میں ہی کیوں آتا ھے کیون بیٹی ہی تاوان ادا کرتی ھے ۔۔؟؟ ہر بار ۔۔۔۔بیٹی!!مجھے تعجب ھوا تھا کہ چھوٹی سی بچی بھی یہ سوچتی ھے خیر میں نے گہری سانس لے کر کہا
پتا ھے بچے بیٹی کتنی عظمت والی ھے ہر روپ میں عظیم ھے ایک شخص جب کسی کی بیٹی کو نقصان پہنچاتا ھے اسکی زندگی تباہ کرتا ھے اسکے ساتھ زیادتی کرتا ھے تو رب کعبہﷻ اس گناہ کہ بدلہ اس ہی سے لیتا ھے یہ سب اسکی بیٹی کے ساتھ ھوتا ھے تاکہ اسے بھی پتا چلے بیٹی کی بربادی ھوتی کیا ھے"
مولا سب کی بچیوں کو سلامت رکھے
Kabhe kbar ma dosroon ko itna preshan r dete hoon.
Baad ma sochte hoon shukr ha chup kr ka sun liya .
😂😂😂😛😜😜
جب ماں نہیں ہوتا نا تو دنیا میں کوئی نہیں پوچھتا۔
ہمدرد اور مخلص محبت کی قدر کرو ماں کی خدمت کرو۔
کبھی صبر اک پل میں آ جاتا ہے ۔
کبھی سالوں بعد بھی وہ آزماتا ہے۔
☺😊
سارے جگ پاویں رس جاوے ۔
کدے ماں نے رسے کسے دی ۔
لوگ آتے ہیں چلے جاتے ہیں۔
کچھ ہمدرد بنتے ہیں اور۔
کچھ باعث سر درد بنتے ہیں۔
لیکن آپ کے ساتھ ہمیشہ جو رہتا ہے نا وہ کبھی نہیں چھوڑتا۔
اللہ ہر حال میں اپنے بنوں کے ساتھ ہے تو امیدیں صرف اللہ سے وابستہ رکھیں۔
تنہائی بھی عجیب چیز ہے جب مانگو ملتی نہیں۔
جب ملے تو گزارنا دشوار ہو جاتا ہے۔
Ab zindage dobara nhi mil skte mangna sa bhe.
Wrna hum ap ka badla khud mrna psnd krtay.
ہم ہارے تو نہیں قسمت کے ہاتھوں ۔
بس کچھ اپنوں نے تنہا رہنا سکھا دیا۔
لفظ حسرت تو مٹا دیا تھا زندگی کی کتاب سے ۔
پر آپ کو پانے کی حسرت زندہ آج بھی ہے۔
سانوں تے تنقیداں سنن دی عادت اے۔
تعریف تےاساں آپ کدی کسے دی کیتی نئی۔
#AMNA MALIK
کاکا ساڈے نال پنگے نئی چنگے
جان پیاری نئی تہانوں یا جہان۔
اسی شیر آں پنجہ مار کہ بندہ مار دیندے آں۔
Aj phir ahsas howa ha ka hum sa bura koi nhi ha.
Wesa log he acha hota hain hum tu shuru sa bura hain.
😏😏😋😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain