Damadam.pk
Febe's posts | Damadam

Febe's posts:

Febe
 

اتنا ہی برا ہوں نہ تو دور رہو مجھ سے۔
اب میں برا بن کر دکھائوں گا دور رہ کر۔
# i will

Febe
 

Kutton ka sath rah kr yeh seekha ha .
Un ka siwa koi ao ke kadar nhi krta.
Dogs are better than fake people

Febe
 

Ma bura aur batmeez he changa hoon.
Mujha zroorat nhi logon sa tareef sunana ke
☺😊😏

Sahi baat ha hum itna bhe nikkama nhi logon sa bheek mangain sath rhna ke.AMNA MALIK
F  : Sahi baat ha hum itna bhe nikkama nhi logon sa bheek mangain sath rhna - 
Febe
 

Over sweetness is poisinous.
ضرورت سے زیاداہ میٹھا زہر ثابت ہوتا ہے۔
#خوشامد بری بلا ہے۔

Febe
 

جو لوگ مجھ سے پنگے لیتے ہیں ۔
پھے میرے کتے ہی ان سے بدلے چنگے لیتے ہیں۔
#زبان کو لگام دیں اور سوچ سمجھ کر بولیں۔

Febe
 

میرا کتا آج مجھ سے شکایت کر رہا تھا کہ
کتا تو میں ہوں یہ انسان تو مجھ سے بھی زیادہ بھونکتے ہیں۔
# saxh ha kia?¿!😕😕😑

Febe
 

Jinna gussa ka de tere naar aa
Onno onda naalo wadh tera nal pyaar aa.

Febe
 

Kal raate kitha gai se jwad do na..........
Kisa hor picha ...🔚🔙
Kisa hour pichay...
Jande ja ma vekh lai...
Tere agg la ka phook dene car aaaa...
🔥🔥🔥🔥🔥💥💨🚘
#fav song🎵🎶🎶🎶🎵🎶🎶

Febe
 

وہ جو ہمارے ساتھ نماز عشق پڑھنے کے منتظر ہیں ان سے کہہ دو۔
ہم پہلے ہی بے تحاشہ سجدے قضا کیے بیٹھے ہیں خدا کو مزید ناراض کرنے کی طاقت نہیں۔
#AMNA MALIK...

Funny joke
F  : Jaisa monh waise he thaper prta ha 😂😂😋😋😏😏☝👋 - 
Febe
 

تجھے میری محبت پر شک ہے نا تو یقین کر لے ۔
ہم اپنے علاوہ کسی سے محبت نہیں کرتے۔
# reality😋

Febe
 

وہ جو حرف شکایت لے کر آئے ہیں ہمارے پاس ۔
پہلے ہمارے درد کا ازالہ تو کر لیں۔
#na shukra matlbe log

Sahi baat ha i agree💯percent✔✅
F  : Sahi baat ha i agree💯percent✔✅ - 
Febe
 

وہ جو میری جان کے صدقے لیتے تھے وہی میری موت کے منتظر ہیں۔
آپ دشمنوں کی بات کرتے ہیں ہمارے اپنے زخم گہرے دے بیٹھے ہیں۔
#AMNA MALIK#Febe😊☺

Febe
 

ہمیں بیوقوف کہنے والے کبھی اپنی سوچ پر بھی غور کر ۔
ہم تو جان بوجھ کر انجان ہیں تو تو جان کر بھی انجان ہے۔

Febe
 

وہ جو کہتے ہیں آپ کی تعریفیں کرتے ہمارے ہونٹ نہیں تھکتے ۔
کان کھول کر سن لیں ان کی جھوٹی تعریف کے ہم محتاج نہیں۔
#koi hmain hrai otne kese ke auqat nhi.👎🔥

Febe
 

وہ جنہوں نے کانٹے دیے تھے ہمیں تحفے میں۔
آج شکایت کر رہے ہیں ہم نے ان کی قدر نہیں کی۔
#qadar woh bhe ap ke#👎👀

Absolutely right .
F  : Absolutely right . - 
Febe
 

زندہ ہوں تو قدر کر لو ۔
مر گئی پھر منجھی ہلا ہلا کر دسٹرب کیا تو میں نے ساتھ ہی لے جا نا ہے۔
Sjh aye😏😎😎😛😜😜😱😲