Ma tu aise he hn kabhi boht khush kabhi boht uddas Kabhi shrarti kabhi serious . Kisi ko koi problem ha tu na dasso .i have already many more . 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😛😛😛😛😛😛😛😛😜😜😜😋😋😋😝😝😝😷😷😷😷😷😒
کیا ہمارے لیے انسانوں کو اور اپنے نفس کو راضی کرنا اللہ تعالی کو راضی کرنے سے زیادہ ضروری ہے۔ چاہے اللہ کر ناراض کر کے انسان کو اور نفس کو راضی کرنے کی کوشش کر لو کبھی نہیں ہو گا۔
اگر کسی کو مجھ سے واقعی سچی محبت ہے تو کیا وہ جنت میں میرا انتظار نہیں کر سکتا۔ کہ میں صرف اسی دنیا کی ضرورت اور ضد ہوں وقتی طور پر۔ Afsoos ALLAH ka dar khtm ho gya ha.