Meri deen ke knowledge boht kum ha aur meri kosish bhe lekin ALLAH PAK phir bhe meri madad krta hr waqat mei dua bhe qabool krta hn . Iss sa pta chlta ha woh apna bandon sa kitna pyaar krta hn I LOVE YOU ALLAH TALLAH G 💕❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💕
Mera kitni demand ha sath wala kah rha hn hmara ghr aa kr bulb lga do . 😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎 Ghr walon ko tu meri qadr he nhi . 💡💡💡💡💡💡💡💡💡💡💡💡 Mujha lagta ha ma electrition bn skti hn. 😞😞😞😞😞😞😉😏😏😏😏
دنیا کے لیے تو دولت جمع کر رہے ہیں جس نے بہت جلد ختم ہو جانا ہے ۔ لیکن کیا آخرت کے لیے اچھے اعمال جمع کیے ہیں جو کبھی ختم نہیں ہو گی۔ My question to all.
آج کل دکاندار تولنے میں کمی کرتے ہیں اور ضرورت سے زیادہ منافع کماتے ہیں۔تھوفے سے پیسوں کےلیے اپنا ایمان بھول جاتے ہیں۔ کیا آپ کو نہیں پتا حضرت شعیب A.S کی قوم پر عزاب محض ناپ تول میں کمی کی وجہ سے نازل کیا گیا تھا ۔ اگر ہم اب تک محفوظ ہیں تو ہمارے نبی ص کے صدقے تو غرور کی بجائے شکر ادا کریں۔