لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ" اپنے ربــــ کے علاوہ کســی سے اُمیـــد نا رکھـــو ❤🌾" تمنا سر بلندی کی ہمیں بھی تنگ کرتی ہے💥 مگر ہم دوسروں کو روند کر اونچا نہیں اڑتے۔۔😏🙏🏻
❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝 💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !
خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے.💔 میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے🌹💌
آپ دنیا کی ہر جنگ جیت سکتے ہیں شرط اتنی سی ہے؟ بس خود پر قابو پا لیں اگر Good night to All
دیا ہے زخم تو مرہم کا تکلف نہ کر 💔 کچھ تو رہنے دے میری ذات پہ احسان اپنا🔥
معاف بار بار کرو لیکن بھروسہ ایک بار کرو
حوصلہ تو بُہت ہے مُجھ میں مگر لازم تو نہیں نہ کہ؛ ہر بار آخری حد تک آزمائا جاؤں! 🙂🖤"✨
*کتابیں بھی یہی کہتی ہیں😯* *جو ایک ہوتا ہے وہ تقسیم نہیں ہوسکتا🥀🌚*
ہزار چاہنے والوں میں سے ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے♥️ blkul sahi
💔🥀 ہُوں عجب عیشِ غم کی حالت میں🙂✨ اب کِسی سے کوئی گِلہ ہی نہیں🤕🖤 #مُرشد_جون_ایلیا
زندگی کے _____ سرکس میں🥀 سب سے خطرناک کرتب محبت ہے💯 💔
_"تڑپتا دیکھتا ہے وہ مجھے ہائے! کتنی ہمت آ گئ ہے اُس میں_"💔🔥 🕊️