کہ بس اىک موڑ غلط موڑ گىا تها
مرشد
پهر نہ راستہ ملا نہ ہى گهر آىا

جانتے ہو کب ایجاد ہوئے تھے قہقہے ۔۔۔😅
جب ضبط ٹوٹا تھا کسی دیوانے کا۔۔💔
*نیند اور جہالت جتنی گہری ہوگی،*
*جگانے والے پر اتنا ہی غصہ آئے گا"*😔💔
میرے رونے کا جس میں قصہ ہے
عمر کا بہترین حصہ ہے
ہم نے فریب ِ یار میں سو بار اپنا آپ،
برباد کر کے پھر سے سنوارا کہ اب نہیں!
نیند کی گولیاں کھا کہ سوتا ہے اب 💔💔
جو تیری آواز سن کہ سویا کرتا تھا
Assalam Alaikum after sehriii
نگاہِ عشق کا عجیب ہی شوق دیکھا💫❤️۔۔
آپ ہی آپ کو دیکھا اور بے پناہ دیکھا۔۔!!!😘✨
لگاؤ آج شاعری کی محفل...🔥
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے💔
Good night
میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خود کو
جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے
نہ جانے کیوں ہم سے رنجشیں ہیں ذمانے کو!🖤🎧

کہ مجھے پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے 🌊
جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے ✨
اور محبت ایک ہی کافی ہے عبرت کے لیے 🙏🏻
ہم نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے 🔥
اپنی نئی مُحبت کا قصہ سنانے آتے ہیں
وہ تو اب بس میرا دل دکھانے آتے ہیں 💔
بس بھروسہ نہ توڑنا میرا🍂
باقی ہر درد میں سہ جاؤں گا💔🥀
میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خود کو
جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے
ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺼﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﮮ ﺩﻝ ﺳﺪﺍ ﮐﯽ ﻣﺤﺮﻭﻣﯽ
ﻧﮧ ﻭﻩ ﺳﺨﯽ , ﻧﮧ ﺗﺠﻬﮯ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻫﮯ
#بہت عیب ھوں گے ہم میں مگر🔥
لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے

لگاؤ آج شاعری کی محفل...🔥
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے💔🤐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain