جس دن دل آیا تھا تم پے🙂
اس دن موت آجاتی تو بہتر تھا

*عجیب دُکھ ہے، اذیت ہے، بے سکونی ہے*
*مرے رفیق، مرے مہرباں! کدھر ہے تُو.."*🙂💔
*


ہر بار مجھے چھوڑ گیا اضطراب میں
لوٹے گا کب؟ کبھی وہ بتا کر نہیں گیا
رہنے دیا نہ اُس نے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مُجھ کو مِلا کر نہیں گیا
•||•_______🦋🥀🦋🔥
اسے کہنا بدل گیا ہوں میں!!🔥💦
یہ بھی کہنا کہ تم نے بدلا ھے!!🌿🥀
•||•___*ادھوری محبت*🦋🔥🥀💔
*_ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے_*🍃
*_ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں_*❤️
چہرے سجے سجے ہیں، تو دل ہیں بجھے بجھے ✨
ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح 💔🍂
ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب 🖤🥀
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی 💯
💔🔥
اکڑ کر چلنے والا مرد اگر جھک کر تمہاری پائل باندھے تو یہ عشق ہے ❤️❤️😍
comment me what is this love or ghulami
رنگ سارے سج جاتے ہیں ھم پر ❣️❣️
ھم گاؤں والے بڑے دلکش ھوتے ھیں 😍😍
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕

بڑی حسرت تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی۔۔۔۔۔۔💞
دوپٹا جو ہٹا کمبخت زلفیں دیوار بن گئیں۔۔۔۔۔۔💞
*اظہارِ عشق میں
جو تحریر بھیجی وہ رد ہو گئی💔😢*
*میں پھر اُس کی راہ تکوں!!
مطلب حد ہو گئی💔🙏*

کسی کی خوشی کے لیے,,😊
ان سے دور رہنا بھی عشق ہے,,😔❤
Really Great
*جانتے ہو تکلیف کیا ہے!!💔🥀*
*جن کے لیے بدلے تھے اِن کا بدل جانا🖤☹️*

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain