🤣🤣😆اپنے جانو مانو بابو شونا آدھا پونا رونا دھونا جادو ٹونا😡😡😡
سے فرصت مل گئی ہو تو میرا بھی حال پوچھ لو😄😁😅
اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُْتَكْبِـرِيْنَ💫
بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا〰️♣️

پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے💕💕
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے🥀🍂
پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا💜
محبت میری آخری______ شرارت تھی🥀









کون کہتا ہے دشوار ہے انسان کو مارنا۔۔۔۔۔🙂
💔 Janiiii 💔
لہجہ بدل،تیور بدل،نظریں بدل اور مار دے۔🤝🏻🧸


وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے
میں ایک درد ہوں اور بھلا درد کون سہتا ہے..
😞🥺

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain