کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے
کیوں طبیعت____اُداس رہتی ہے؟🖤🥺



فرصت نہیں ہے ان کو جفا کی بھی اور ہم💔
بے وجہ کر رہے ہیں تکلف وفاؤں کا 🙏✌
ﺍﺏ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﺑﮩﺖ ﻣﻄﻠﺒﯽ ﺗﮭﮯ ﮐچھ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﺗﻨﮩﺎ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ
Matlabii log
یُوں غَلط تو نہیں چہروں کا تَصور بھی مگر🙂
لوگ ویسے بھی نہیں ہوتے جیسے نَظر آتے ہیں
log wasy blkul nhii hota

ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب 🖤🥀
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی 💯
💔🔥


مجھے کچھ برا نہیں تھا ترے بازوؤں میں رہنا
مرے کام تھے ضروری،مرے کام جا رہے تھے
ساجد رحیم

نصیب رکھا ہوا تھا سنبھال کر میں نے
تُو آ گیا ہے تو گٹھڑی سے پھر نکالتے ہیں
سجاد کاتب
تو نے دیکھا ہے فقط ہنستے ہوئے مجھے.. 🙂🥀🖤
آداب اور اخلاق خریدے نہیں جاتے🍁🍁🍁🙏🏻
دولت سے گفتگو کا سلیقہ نہیں آتا🍁🍁🍁💕💖🙏🏻
کچھ نگاہیں منتظر ہیں فراز 🔥
اور کسی کو فرصت ہی نہیں 🔥

جس پر بہت مان تھا😪💯
وہی بے ایمان نکلا💔😪

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain