جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو 😭
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے💔


💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

خدا کو نہیں چاہیے تیرے
ماتھے پہ محراب
اے انسان
بس اسکی مخلوق کا خیال کر😭
"""""میر صاحب""""


ﻣﺨﻠﺺ ﮨﻭﮞ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻭﮞ ﮐﯽ
ﻗﺪﺭ ﮐﺭﺗﺎ ﮨﻭﮞ!!👌
ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﮐﮯ ﺭﺷﺖﮯ ﻡﯿﮟ ﺧﻮﺩ
ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺗﺎ ﮨﻭﮞ!!.👌.

وقت گزرجانے کےبعد
احساس ہوتاہے کہ
تنہاٸی بہترتھی مطلبی لوگوسے😷

*" تکلیف تو تب ہوتی ہے جب آپ کو لہجے سمجھ میں آنے لگ جائیں! ۔"*🙂💔
*
GOOD NIGHt ALL
میں نے پُکارا کہ ؛ کوئی ہے!؟
غم نے کہا ، جی میں مُستقل! ۔ 💔🙂
*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے...!❤🥀
وہ مجھے پڑھ پاۓ....
اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥

میری چند تصویریں___ کہیں محفوظ کر لینا🤕🥲
😭😭
مستقبل میں سوال اٹھے گا ،آخر وہ تھا کیسا؟؟؟💔
Good night dears
ایکــــ اللہ ہی ہــے❤️✨
جس ســـے جتنی جھکـــ کر محبتـــ کی جائے
اتنــی ہی بلنــدی نصیبـــ ہوتی ہے
Beshak
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain