تم اپنی محبت لے کر
مجھے میرا سکون لوٹا دو 🖤🙂
*مجھ کو ڈر ھے تیرے بچھڑنے کا*
*جا بچھڑ جا۔۔۔۔کہ میرا ڈر جائے !*
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
🔥
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
میں تیرا ذہنی عادی بھی تھا
بات صرف مُحبت کی نہیں تھی😥
بگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سنتے
ویسے کافی اچھے ہیں ہم 🖤

ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔.....
چار بدنامیاں ہیں ماتھے پر
ہم مکمل خراب تھوڑی ہیں....

ہم تو فقیر لوگ ہے ہم دل کی سلطنت کے
سستی بھی بیچ دیتے ہیں بازار دیکھ کر
دیکھنے کی طلب فضول کہ میں
عام سا ہوں، حسین نہیں ____
نہ رکھ أمید وفا
کی
کسی پرندے سے
اقبال
جب پر نکل آتے ہیں تو
اپنا آشیانہ بول جاتے ہیں
وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتی
میں بھی اب وقت پہ سو جاتا ہوں !
یہ راز تو____میزان عمل پر ہی کھلے گا
ہر شحص یہ کہتا ہے__وفادار ہم ہی ہیں!!

داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔😣
*محبت سچی ہو جِن کی*
*وہ اکثر تنہا رہتے ہیں*💔🥀
🌹💝𝘿𝙞𝙡. . . . 𝙏𝙠💞🌹
حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی 🔥🌚
جھوٹ سننے کیلئے اکثر خاموش رہتا ہوں ۔💯
_________★᭄✨
*بہت نفرت تھی اسے بیوفاؤں سے نجانے اُسکی خود سے کیسے بنتی ہوگی🥀🌚*
اونچے لوگوں میں ہم💯
خود کوشمار نہیں کرتے🔥
ہماری سادگی ہی کافی ہے✨
لوگوں کے دل جیتنے کے لئے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain