Damadam.pk
Feroz-baloch's posts | Damadam

Feroz-baloch's posts:

Feroz-baloch
 

الفت بغیر رقیب کے دیتی نہیں مزہ
الجھن اگر نہ ہو تو محبت فضول ہے🍂🥀

Feroz-baloch
 

زندگی بھر کے امتحان کے بعد_
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا_💔

Feroz-baloch
 

جسے سمجھے تھے محبت.. 💔
اس نے وقت گزارا تھا.. 😞
Good night

Feroz-baloch
 

" عشق " وہ ضِد ہے
" سائیاں "
جو اپنے آپ سے لگتی ہے 💔
👌💯

Feroz-baloch
 

رکشے کے ساتھ لٹک کر اگلے چوک تک جانے والے
عاشق بھی محبوبہ سے سوئیزر لینڈ سے نیچے بات نہیں کرتے🙈🤭🤣😂

Feroz-baloch
 

بھیگی پلکوں پر نام تمہارا ہے میرے 200 روپے غاںٔب ہیں یہ کام تمہارا ہے😃😁😁🤣🤣

Feroz-baloch
 

جن سے گھر میں شربت کی بوتل نہیں کھولی جاتی🤍
وہ بھی کہ رہے ہوتے ہیں
تو اگر کسی اور کی ہوئی تو خون کی ندیاں بہا دوں گا🤣🤣🤣🤣

Feroz-baloch
 

میری آج تک اپنی بیوی سے لڑائی نہیں ہوئی کیا وجہ ہو سکتی ہے 😜😁😐💜 ابھی شادی نہیں کی😄😁😅😍😁

Feroz-baloch
 

آگ لگانے والوں کو کہاں خبر____🔥
رخ ہواوں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے🔥😉

Feroz-baloch
 

جو چھوڑ گے وہی بوجھ تھے🙂
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں ♥️
مرشد ۔

Feroz-baloch
 

*یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی*
*وہاں زلفیں سنواری جارہی ہیں*💔🥀

Feroz-baloch
 

تیری مجبوریاں درست مگر🔥
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر...💔💔💔

Feroz-baloch
 

""خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر!!!
""مگر تو.....میرے لیے ترسے....😥💔

Sad Poetry image
F  : Sad poetry - 
Feroz-baloch
 

اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 😏
تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا.🤭

Feroz-baloch
 

تم اور فریب کھاؤ بیان رقیب سے
تم سے تو کم گلہ ہے زیادہ نصیب سے
گویا تمہاری یاد ہی میرا علاج ہے
ہوتا ہے پہروں ذکر تمہارا طبیب سے
برباد دل کا آخری سرمایہ تھی امید
وہ بھی تو تم نے چھین لیا مجھ غریب سے
دھندلا چلی نگاہ دم واپسیں ہے اب
آ پاس آ کے دیکھ لوں تجھ کو قریب سے
آغا حشر کاشمیری

Good morning
F  : Good morning to All - 
Good night
F  : Good night - 
Feroz-baloch
 

*ہم حال نہ پوچھے تو مغرور🙄*
*اور تم حال نہ پوچھو تو مصروف🥀🖤*

Feroz-baloch
 

مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
*جون ایلیا*