Damadam.pk
Feroz-baloch's posts | Damadam

Feroz-baloch's posts:

Feroz-baloch
 

یوں کیجیۓ زہر دیجیۓ،،،
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی..،،
For u

Feroz-baloch
 

جو ظاھر ھو جاۓ وه درد کیسا💔
جو سمجھ نه سکے وه ھمدرد کیسا🔥

Feroz-baloch
 

کیا کریں ........
احساس کی چادر
میں اتنے پیوند
لگ چکے ہیں
کہ اب کچھ
محسوس نہیں ہوتا ..

Feroz-baloch
 

🌹مسکرایا تھا مجھے دیکھ کر وہ طنزاً
میں نے بھی ہنس کر تجسّس میں ڈال دیا::🌹

Feroz-baloch
 

ﯾﺎﺭ ﺁﺟﺎ ﮐﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ----!!!!
ﭼﯿﻦ ﺭﺍﺣﺖ ﻗﺮﺍﺭ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮨﮯ--!!

Feroz-baloch
 

سب بھول گئے ، بھول جانے دو
سب یاد کرینگے مطلب کے دن آنے دوا🥰

Feroz-baloch
 

جن لڑکیوں کی فیل ہونے پر شادی ہو جانی تھی🙈🤪
وہ بھی پاس کردی گئیں 😂😂😂

Feroz-baloch
 

استاد میں نے تمہیں کتے پر مضمون لکھنے کو کہا تھا
بچہ میں کیا کرتا جب میں نے کتے پے پین رکھا تو اس نے مجھے کاٹ لیا
😜😝😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛

Feroz-baloch
 

میں رویوں سے واقف لڑکا
اھم ھونےکاوھم نہیں پالتا ۔۔۔!! 💯🤘

Feroz-baloch
 

ہم سے ملنے کی ایک خرابی ہے 😁
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم ❤️

Feroz-baloch
 

ہم ان کے نہیں ہوتے صاحب✌🏻
جو سب کے ہوتے پھریں!🔥

Feroz-baloch
 

اپنی محبت پہ فقط اتنا___ بھروسہ ہے مجھے ❤
میری وفائیں تجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیگی ❤

Feroz-baloch
 

یاد آتے ہیں بیتے زمانے
جب تم آئے تھے چونا لگانے 🙂

Feroz-baloch
 

ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔

Feroz-baloch
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟

Feroz-baloch
 

❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ رہے گی ورنہ💔آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔

Feroz-baloch
 

گفتگو کر کے تو دیکھوں
ہم ویسے نہیں جیسے سمجھ بیٹھے ہو ۔
❤❤❤

Feroz-baloch
 

اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں

Feroz-baloch
 

محبت اگر حقیقت ہے تو بد صورت سے کیوں نہیں ہوتی🙂🌸

Feroz-baloch
 

یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے.
جہاں کل میں تھا وہاں کوئ اور ہے.