Damadam.pk
Feroz-baloch's posts | Damadam

Feroz-baloch's posts:

Feroz-baloch
 

تھا سِتم بار بار کا ملنا
لوگ بھاتے چلے گئے ہوں گے💔
🙃

Feroz-baloch
 

وہ جو ایک شخص نہیں ملتا
لے کے ساری دنیا کیا کریں گے

Feroz-baloch
 

پھر یوں ہوا کہ__💔
اظہار محبت کو بھی مذاق سمجھا گیا__🥀

Feroz-baloch
 

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری
ضدی_ 🥀💔💔

Feroz-baloch
 

لاپرواہ سا____ہوں....!!
مگر تیری ____پرواہ بہت کرتا ہوں_!!
❤❤
For u S

Feroz-baloch
 

پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌

Feroz-baloch
 

"--____ اس نے کہا مجھے ___😍
لاکھوں کی کوئی چیز دو !!!🙄😒
_____ " میں " ______👈😎
لکھ دی لعنت دے کر agya ۔۔🖐️🤪😂🙆🏻♀️😁😜--"

Feroz-baloch
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔

Feroz-baloch
 

موبائلوں کے دور کے عشق کو کیا پتہ_
رکھتے تھے کسے خط میں کلیجہ نکال کر💔

Feroz-baloch
 

محبت تھی تو ہار مان لی🖤
ضد ہوتی تو برباد کر دیتے ‼️

Feroz-baloch
 

ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﺎ ہے______
ﻏﻠﻄﯽ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻏﻠﻄﯽ ﺍُﺳﮑﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ...

Feroz-baloch
 

خاص کے بعد عام ہو جانا
انسان کو بہت تکلیف دیتا ہے🖤

Feroz-baloch
 

کھانے کو آ رہی تھی مجھے گھر کی خاموشی
اپنے ہی گھر میں چیخ پڑی, یار کوئی ہے۔۔۔۔؟؟🖤

Feroz-baloch
 

بھیگی پلکوں پر نام تمہارا ہے میرے 200 روپے غاںٔب ہیں یہ کام تمہارا ہے😃😁😁🤣🤣

Feroz-baloch
 

با با جی کہتے ہیں کوئی دل نہیں لگا تا سب چونا لگاتے ہیں😃😁😁🤣🤣

Feroz-baloch
 

سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں
"میرا وہ مطلب نہیں تھا "
💔👏

Feroz-baloch
 

*اگر اداسی کی کوئی حد ہے۔۔۔۔۔*
*تو سمجھو پار کر لی میں نے۔۔۔۔۔🥀💔*

Feroz-baloch
 

تو بکھر چکی ہے جانتا ہوں
میں سمیٹ لوں گا، یقین رکھ
🖤🥀

Feroz-baloch
 

ہم سے #بہتر کی تمنا🔥
تمہیں لے #ڈوبے گی 💔
lajawab

Feroz-baloch
 

وہ مجـھ کو یہ نہیـں کہتا کہ جاؤ مر جاؤ
وہ مجـھ کو چھوڑ کے جانے کی بات کرتا ہے🥀😖
......... lòvély 🥰🥀🍂......