بھوک سے مر جاتے ہیں ضمیر نہیں بیچتے
ہم گاؤں کے لوگ ہیں یقین نہیں بیچتے 🥀😊
💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔
افواہ یہ پھیلی ہے کہ ویکسین کے بعد بچے پیدا نہیں ہوتے 🤱
اب آدھے پاکستان نےویکسین لگوا کر ایک ایک بچہ اور پیدا کر لینا ہے صرف یہ چیک کرنے کیلئےکہ یہ بات سچ ہے یا جھوٹ 😂😂😂
جب بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے تب
معافی مانگنے کا کوئی مطلب نہیں ہوتا
❝
خدا_سلامت_رکھے_ان_نظروں_کو_بھی
##جن_نظروں_کو_ہم_اچھے_نہیں_لگتے
🔥🔥
❤❤❤تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤️😘
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤️😘
for u S
چھوٹا پرندہ اُونچی عمارت پر
بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا۔۔۔ 💯
For you
" لہجے سمجھ میں آ جاتے ہیں مُجھے ، بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا!
*ہے تمنّا کے مجھے کوئی تمنّا نہ رہے*,🥀
*ہمارا حال تم بھی پوچھتے ہو*
*تمہیں تو معلوم ہونا چاہیے تھا🥀🌚*
ناز نہ کر سب خا ک ہے🔥💯
For All girls
آج لڑکی والے دیکھنے آئے تھے 😍
بات بھی پکی ھوگئی تھی آنگھوٹھی بھی پہنائی جا رہی تھی۔😃😍
امی جی نے ایک ٹھوڈا مارا اٹھ بیغیرتا10 وج گئے نے 😷😁😂😜
😊غرور ہم کرتے نہیں
اور اکڑ میں سہتی نہیں😏
Good night 😪
" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ
یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں ♥️🔥💯
خفا نہیں ہوں تم سے
پر دل دکھا ہے میرا💔😢
❤تیرے حسن کو پردے کی ضروت ہی کیا ہے
کون رہتا ہے ھوش میں تجھے دیکھنے کے بعد❤
زندگی مت کہنا کسی کو 🔥🤚🏼
زندگی ساتھ چھوڑ ہی دیتی ہے🤫🖤
تہمتیں تو آتیں رہی ہم پر ایک سے ایک۔۔۔۔۔ 🙃🥀
مگر خوبصورت جو الزام تھا وہ تیرا نام تھا۔۔۔ 🙃🥀
Good night 😪
تیری ___ نظروں میں جچ نہیں پایا
ورنہ لڑکا بہت ___ کمال تھا میں
💔🙂
ایک آدمی کی ایک ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ...
وہ اسپتال گیا تو دیکھا کہ وہاں ایک آدمی کی دونوں ٹاںگیں ٹوٹی ہوئی ہیں ...
وہ اس کو دیکھ کر بولا ...
" آپ کی دو بیویاں ہیں کیا ؟؟ "🤭🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain