Damadam.pk
Feroz-baloch's posts | Damadam

Feroz-baloch's posts:

Feroz-baloch
 

بیوی : میں آپ کی زندگی کی کتاب ہوں ۔۔۔
شوہر : یہی تو افسوس ہے ،
اگر کلینڈر ہوتیں تو ہر سال بدل لیتا ۔۔۔🙏👊👊👊🤣🤣🤣

Feroz-baloch
 

بیوی:خدا نخواستہ گھر میں چور آجائیں تو تم کیا کرو گے-
میاں:وہی کروں گا جو وہ کہیں گے‘ پہلے کون سا یہاں میری مرضی چلتی ہے-🤭🤣🤣

Feroz-baloch
 

Back. For ..u dear dam user

Feroz-baloch
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

Feroz-baloch
 

وہ خواہش نہ تھا۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟۔دعا تھا
وہ کبھی بھی نہ جان سکا وہ میرا کیا تھا

Feroz-baloch
 

ہم یونہی چلے جائینگے سب کو ہنساتے ہنساتے...🖤
✨🥀🙂
Good night

Feroz-baloch
 

وقت کی دوستی تو ھر کوئی کرتا ھے
مزا تو تب آئے
جب وقت بدل جائے پر دوست نہ بدلے

Feroz-baloch
 

وہ شخص میرے ہی لشکر سے بغاوت کرگیا💔😒
😏
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی💔

Feroz-baloch
 

Iam the back
Dears dears
Support me talk to me 😉
Friendship with me 😂

Feroz-baloch
 

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے ❤️🔥

Feroz-baloch
 

✌🏻نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " 🔥اقبال🔥 "
👍🏻
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.💔
🔥#

Feroz-baloch
 

سســــــــکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔۔❣
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔۔۔❣
💔👈🏻🔥🔥

Feroz-baloch
 

چیخنے والے کیا سمجھیں گے
چُپ لگ جانا کیا ہوتا ہے ۔۔!

Feroz-baloch
 

بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.
.
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں.

Feroz-baloch
 

😂😃😁😀 دو👬بچوں کی ماں🤰کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ😣کر جاتی ہیں اور ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل بنے ہوئے ہیں,😂😂😂😂

Feroz-baloch
 

تم اگر جان لیتے مجھ کو !!
پھر کسی کا کب ھونے دیتےمجھے 🥀 !

Feroz-baloch
 

اسٹیشن پر لکھا تھا .......
انجان آدمی سے کچھ نا لے
میں نے ٹکٹ نہیں لی...😝
اب تھانے میں ہوں ....!!😳
😃😃😄😄😂😂🤣🤣

Feroz-baloch
 

زرا غور فرمائے 😙😷
ارے ارے 😳
اِدر نہیں😲
اپنی کرتوتوں پر 😍😛😛
😂😂

Feroz-baloch
 

بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😜😝🙊

Feroz-baloch
 

اٹھا لے جاؤں گا تجھ میں سائیکل👈 🚲
پہ دیکھتی👈😲 رہ جائیں گی پھوپھیاں 👈🙆تمہاری 🙊🙉🙈😜😂