تم ایک شخص کے جانے پہ رو پڑے ہو میاں
ہمارا کوئی نہیں ہے یہ ہنسی دیکھتے ہو…😢
بلاک ہونے کا ڈر ہے
ورنہ ادائیں تو ایڈمن
کی بھی بہت پیاری ہیں
بلاک ہونے کا ڈر ہے
ورنہ ادائیں تو ایڈمن
کی بھی بہت پیاری ہیں
😀😀😀
*" راہِ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ، اب تو بُہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم! ۔ " 💔😭😢🙂*
"❤️🌸🌎💍"
"اگر ساتھ چلنے والا لڑکھڑا جائے '
"تو اسے سنبھال لیا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا"
Nice words
جان نکلتی تھی میری تجھے
دوسروں میں مگن دیکھ کر 🤐
لڑکیوں کا کیا ہے🧕 چلتے چلتے سمائل دے دیتی ہے🙈🙈 پھر دو گھنٹے سوچنا تو ہمیں پڑتا ہےنا...😑😏😁👉 #سمائل_تباہ_دے 🙆
●My گھروالے is very خطرناک😬🤧
●جب بھی I'm کوئی غلطی karing😑🤥
●سب مل کے I'm کو طعنہ maring🥺☹
●But I'm کو not فرق paring😪🙄
●Because I'm ڈھیٹ 🙃🥴😏😅
جس نے مجھے عید کا سوٹ گفٹ کرنا ہے
;;;;;وہ;;;;🤗
ابھی کردے پھر میں نے سلوانا بھی ہے,,☺️😊
😊کاش میں جیتو پاکستان میں جاوں😊
😜اور ڈیل باکس میں تم نکل آو🙈🙈😍🤩
😉اور میں کہوں🙈😇
دو تولہ سونا دے دیو😋
🤭اینو رہن دیو 🤭🤣,😂😂🤣




یہ جانو مانو آپس میں کیا باتیں کرتے ہیں؟؟ 🙄
مجھے کوئی سکرین شاٹ بھیجو🤣😜😛😂🙈
*اور میرا تجربہ یہ کہتا ہے کہ مخلصی سے جسکا بھی ہاتھ تھاموگے وہی منافق نکلے گا*🤍🖤🙂
*`° جو تکلیف تم خود برداشت نہیں کر سکتے وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دو* ۔💔😇✨♥️
*ہائے صدقے !*
*اک دن وہ ہمیں یاد کریں گے ۔!-"🙂💔*
خوبصورت ہونا بھی بہت بڑی نعمت ہے آ دھے غم تو بندہ شیشہ دیکھتے ہی بھول جاتا ہے🥰😜🙈🙈
*اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے*
میں *سچ مچ مسکرانا چاہتا ہوں*
مسلمان کسی سے نہیں ڈرتے،
یقین نہ آئےتو
خالی مسجدیں دیکھ لو"😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain