بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں..❤️
تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے..💔😔
🖤🖤
شکر ہے سارا گروپ سو گیا اب
مونگ پھلی والا شاپر کھولتاہوں 🤣🤣🤣
🥜🥜😜😜😁

"اپنـــِؔـی بــؔــے قـَََــؔـدری ڪِِِــؔـی حَََــــؔـد ڪــؔـی تھــؔـی
ہــؔـم مََََََََََََََََََََََََََیســؔـر تھــؔـے ایســؔـے ویســؔــوََََََََََََََََََََََََََں ڪــؔـو
(⚡爾
کاش یہ 💖 اپنے اختیار میں ہوتا 🌷
نہ کسی سے پیار ہوتا 🌷نہ یہ 🌹 حال ہوتا 💘😢
رشوت بھی نہیں لیتا کمبخت جان چھوڑنے کی۔ ...💔
یہ عشق مجھے بہت ایماندار لگتا ہے .......💔
ساحل بابو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😌😌😌
دنیا میں کبھی اچھے لوگوں کی تلاش میں مت نکلنا😍
کیونکہ میں ہمیشہ گھر پر ہی ہوتا ہوں🤭🙈🥰
محبت اظہار مانگتی ہے۔۔🙈🤣
اگر کسی کو مجھ سے ہے تو کر دے 😁🤣🤣.
بابا جی فرماتے ہیں ایک بہت پرانی کہاوت ہے
😂😂😅 😂😂😅
اس لیے مجھے بھی یاد نہیں
جس چيز سے تمہارا دل مطمئن نہ ہو✨🤍,,*
اس پر کبھی بھروسہ مت کرنا۔۔♥️.*
کیونکہ دل آنکھ سے بھتر دیکھتا ہے💯❣️
ﺍﺏ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻫﻮ ﭼﮑﯽ ﺻﺎﺣﺒـــــــــ🔥
ﻣﺸﻮﺭﮮ ﭼﮭﻮﮌﯾﺌـــﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺠﺌـــﮯ....🕊
دعا سب کچھ بدل سکتی ہے 😞
آج تو دعا نے نمبر بھی بدل لیا 🙄😥
میں نے Jazz والوں کو کال کی اور بولا کہ میں سنگل ہو😔😔
تو انہوں نے آگے سے کہا دنیا کو بتا دو۔ .! ☺😂...😂😂
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے 😒میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو 🙄
🙄😒🙄😒😁🤣
جن کی طلب تھی اُن سے رہیں دُوریاں بہت
وہ مِل گئے ہیں جن سے طبیعت نہیں ملی ..
for u
دنیا کا سب سے خطرناک جادو بیوٹی پالر میں ہوتا ہے 👿
جاتی ماسی سکینہ ہے اور😜
نکلتی کترینہ ہے🙊😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
*ایک بندہ پوسٹ پے react کرتے کرتے مر گیا*😳 *کبھی سنا ہے ایسا؟*
*نہیں نہ*☺️
*تو پھر آپ کیوں نہیں کرتے ہمیں بھی پتہ چلے کون کون پوسٹ پڑتا ہے*🥰
😏👰🏻♀😕😕🥹🥹
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے 😒میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو 🙄
🙄😒🙄😒😁🤣
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*یہ ضروری نہیں ہے کہ*
*دوسرے ہماری وجہ سے*
*خوش ہوں ضروری یہ ہے*
*ہماری وجہ سے دوسروں کو*
*کسی قسم کی تکلیف نا ہو*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
راتیں آرام کیلئے بنائی گئی ہیں🥱☺
انہیں ہینڈ فری چوم چوم کر ضائع نہ کریں🤗🤭
شکریہ!!🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain