لفظِ وفا ____ سنا تو تھا💯
بہت ڈھونڈھا ، ملا ہی نہیں 🖤__🦋🥲
واقف ہے لوگ میرے کردار سے 🤗
رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں🤘💯
Good night
کاش مجے ایسی لڑکی مل جائے ۔۔😂
جو واقعی ہی لڑکی ہو🤭
🙈
بابا جی کہتے ہیں ۔روز ایک شخص کو دیکھ کہ مسکرایا کرو🤗 تاکہ وہ سارا دن اپنی ساری پریشانیاں بھول کہ سوچتا رہے۔ اے کون سی 🤔🤪😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
حرکت میں برکت ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ اُلٹی حرکتیں کریں 😂😁😝✌🏻
وفا ڈھونڈنے نکلا تھا 🙈🤭
وائے فائے مل گیا اُدھر ہی بیٹھ گیا😂
🤭🤭🙃🙃
❤🌍✨💦🦋👀
جب ذلیل ہو کر صبر آ جائے تو محبت بھی محبت نہیں لگتی🌸💍🌍
haeee tajarba
*-" دنیا کا سب سے وزنی کاغذ طلاق کا ہے"*
*جس کا وزن صرف عورت ہی نہیں بلکہ اسکا پورا خاندان اٹھاتا ہے.!🦋🎀*
*سب ممبر بے وفا ہوگئے😏*
*ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒*
*پھر بھی ایک دو لائک کر دیا کرو ظالمو🤓*
*ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣🤣🤣🤣🤣*
کچھ لوگ اتنے بھیانک کنوارے ہوتے ہیں کہ ان کے تاش کے پتوں میں بھی بیگم نہیں آتی🤣😂😂😂
jasa ka main
ُرابطےحد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں🥀
ہم اس لیۓ ہر شخص سے کم ملتے ہیں.🍂
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*احساس تعلقات کی بنیاد*
*ہوتا ہےاور احساس ہمیشہ*
*وہی انسان کرتا ہے جو*
*خود غرض نہیں ہوتا*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
*کسی کو کھو دیا مسکرا کر*
*کسی کے لئے بہت روئے ہم💔🥀*
*کسی کو کھو دیا مسکرا کر*
*کسی کے لئے بہت روئے ہم💔🥀*
"دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے".♥️
-القرآن 🌸✨
کچھ ڈاکو ٹرین کے مسافروں کو لوٹ رہے تھے ایک ڈاکو سردار سے: تمہارے پاس کیا ھے ؟ سردار: ڈاکو بھائی ذرا آہستہ بولو ھمارے پاس تو ٹکٹ بھی نہیں ھے. 😂 Masoom larka✌🏻😘
میری آج تک اپنی بیوی سے لڑائی نہیں ہوئی کیا وجہ ہو سکتی ہے 😜😁😐💜 ابھی شادی نہیں کی😄😁😅😍😁
مجھے ایسا رب ملا جو برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا
مگر اوقات سے زیادہ سکھ ضرور دیتا ہے
BESHAK ✨❤️
جب راستے اور رابطے اللہ سے جڑ جائیں
تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے
🙂❤️💞
کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا
ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا
😇❤️✨❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain