🌹 زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئ دکھاتا ھے🌻
🌹 پر اپنا ھے کون یہ وقت بتاتا ھے 🌻
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
Good morning to All
یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔
#اسے گمان تھا کہ میں پھر سے رابطہ کروں گا🙂
اور میں نے اس کے گمان کی دھجیاں اڑا دیں🥀💔
*ہر شخص تو فریب نہیں دیتا*
*مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊*
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
کچھ تو سنبھال کر رکھتی
مجھے بھی کھو دیا تم نے🥀🖤
سچی محبت وعدوں سے نہیں
پروا سے ظاہر ہوتی ہے

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ھوں
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے
تو نے دیکھی ہی نہیں "عشق" میں "قلندر" کی دھمال... پاؤں "پتھر" پہ بھی پڑ جاۓ تو "دھول" اڑتی ہے....̶
نظر کی دوریاں تو سہہ بھی لیتے
دلوں کے فاصلوں نے مار ڈالا 💔🔥
نیند بھی رات بھی کہانی بھی ۔۔۔
ہائے کیا چیز ہے جوانی بھی۔۔۔۔ 💯🙃💔👌💯✌
Good morning dears

میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ__💔💔
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں,,
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔۔
جی ایم ❣️
Suna Apna S
💕💞کم ظرف و کم ذات کو💞💕
طاقت مِل جائے تو فِرعونِیت
دولت مِل جائے تو شدَّادِیت
علم مِل جائے تو حامانِیت
عزت مِل جائے تو نمرودِیَت
رِشتہ مِل جائے تو ابو لَہبِیَت
سرداری مِل جائے ابو جَہلِیَت
یقین نہیں آتا تو دیکھ لو گھر کا حال
پھر چاہے گھر خُدا کا ہو یا بندۂِ خدا کا ہو
کسی ایک کا ہونے میں ہی حسن بندگی ہے صاحب
جواب روز قبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں
❤️✨❤️
_وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا_
_میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں
❤️🙏🏼❤️
S
"ضروری نہیں ہر تعلق پیار، محبت، عاشقی کا ہو💖
کچھ تعلق ادب، احترام،
عزت اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں 💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain