گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں عجیب تھا، گفتگو کا عالم سوال کوئی، جواب آنکھیں شراب رب نے حرام کردی مگرکیوں رکھیں حلال آنکھیں ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب 💞 💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞
:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!! اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!! ❣🕊❣
مطمئن اسلئے ہوں دھوکا کھایا ہے دیا نہیں 😊🔥 Good morning to All
ایک دن حاصل کر ہی لوں گا منزل ٹھوکریں زہر تو نہیں ، جو کھا کے مر جاؤں گا 🔥 Good night
ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﻟﻤﺒﯽ ﺍﻣﯿﺪﯾﮟ🔥 ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﮐُﻞ ﻧﻔﺲ ﺫﺍﺋﻘﺘﮧ ﺍﻟﻤﻮﺕ💯
راس آجاتی ہیں تنہائیاں بھی *بس ایک دو روز بُرا لگتا ھے🖤* 💛💛 Sachi bat ha na💚 S 💚
یہ رم جھم، یہ ساون، یہ آوارگی کا موسم میرے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے
یونہی موسم کی ادا دیکھ کر یاد آیا کس قدر بدل جاتے ہیں انساں جاناں 🖤
اوقات نفرت کی بھی نہیں تھی اور ہم محبت کر بیٹھے ان سے 💔😢تنھا دل😢💔 💙S❤
اک محبت کا مشغلہ لے کر 🔥🔥😓 زندگی خوب تباہ کی ہم نے
♥ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥ ♥ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥
ہم خوشی نہیں ہم غم چاہتے ہیں💔 خوشی اسے دے مولا جسے ہم چاہتے ہیں 😊❤ #
میں خود اِقرار کر لوں گا کہ میں نے جان خود دی تھی سرِمحشر بھلا تجھ کو پریشاں کون دیکھے گا
یہ حُسین موسم۔۔۔۔بارش۔۔۔۔یہ ہوائیں لگتا ہے محبت نے آج کسی کا ساتھ دیا ہے
سارے وعدے ہوئے بہانے سے تم بھی آخر ہوئے زمانے سے 🌚💔🔥
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔 💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔 💖💕💓
نفرت بھی کیوں کریں ان سے اتنا بھی کیوں واسطہ رکھنا جون ایلیاء 💔
تُو کوئی بات نہ کر میری سمت دیکھتا جا کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے..