Damadam.pk
Feroz-baloch's posts | Damadam

Feroz-baloch's posts:

Feroz-baloch
 

میری ہر ایک امید کا قاتل
تیرا ایک لفظ 'خدا حافظ!!__💔
*
Good morning dears

Feroz-baloch
 

مجھ کو کھو دو گے تو پچھتاو گے بہت
یہ آخری غلطی تم خوب سوچ کر کرنا

Feroz-baloch
 

تمہیں یہ بھی کبھی خیال آیا ؟؟؟
راہ ____دیکھتا ہوگا کوئی...!
💔

Feroz-baloch
 

: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔

Feroz-baloch
 

آخر بن ہی گئی ویکسین کرونا کی
ایک عشق ہی ہے جو لا علاج رہا۔۔✌️

Feroz-baloch
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

Feroz-baloch
 

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥

Feroz-baloch
 

ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،
🌹_____/\/______🌹
جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،

Feroz-baloch
 

عجیب شخص ھے مجھ سے گریز پا بھی ھے
نظر نہ آؤں تو مجھے ڈھونڈتا بھی ھے....!!

Feroz-baloch
 

*ہم نے خود کو ذرا اورجانا تو,,*
*ہم تیرےاور بھی دیوانے نکلے...*
Good morning to All

Feroz-baloch
 

مُحبت بسا کر میری آنکھوں میں ،
سانس سانس کا وہ مُجھے مُحتاج کر گیا ••💔

Feroz-baloch
 

بس اسی امید پہ ہوتا گیا برباد میں
گر کبھی بکھرا تو آ کر تو سنبھالے گا مجھے

Feroz-baloch
 

"-اور وہ میری بھیجی گئی پیار بھری شاعری کسی اور کو سناتی تھی😑🖤

Feroz-baloch
 

نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔

Feroz-baloch
 

اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے🔥

Feroz-baloch
 

جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا۔۔
تمہیں شرم تو آتی ہوگی۔۔💔💔💔

Feroz-baloch
 

مغرور جو کہتی ہے___تو کہتی رہے دنیا✋🏻👑
ہم مُڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے🔥💯

Feroz-baloch
 

لڑکیوں نے 2 ، 2 آئی ڈی بنائی ہوئی ہیں
ایک سے محبت کرتی ہیں 😝😜
دوسری آئی ڈی سے چیک کرتی ہیں 🙄😂

Feroz-baloch
 

اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹️☹️
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔

Feroz-baloch
 

کروگے آغاز الفت کا کسی اور سے تو اتنا سوچ لینا 🍂
تیری محبت میں شامل میرے عشق کی شہادت ہوگی🔥💔