Damadam.pk
Feroz-baloch's posts | Damadam

Feroz-baloch's posts:

Feroz-baloch
 

مانا موت بر حق ہے لیکن
مرنے تک تو جینے دو💔

Feroz-baloch
 

تمہارا کیا بگاڑا تھا ۔۔۔۔جو تم نے توڑ ڈالا ہے۔۔۔۔
یہ ٹکڑے میں نہیں لوں گا ۔۔۔۔مجھے پھر دل بنا کر دو۔۔۔۔
❤️👉💔

Feroz-baloch
 

ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!
💔

Feroz-baloch
 

"جو ہر کسی _ پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!❤✌

Feroz-baloch
 

سجن__رکھ__تے__نسلی__رکھ ❤️
___________کملیا__________
#مطلبی_تے_ہر_کسی_کول_ہوندا_اے

Feroz-baloch
 

اسے کہو مجھے پتھر مارے
وہ پتھر جو اس کے سینے میں ہے

Feroz-baloch
 

تیرا فرقہ حسن و دولت ہے
میرا فرقہ اداس لوگوں کا💔
مرشد🔥☝

Feroz-baloch
 

ميں ہر کسی کا ہو جائوں 🔥
اتنا سستا تھوڑی ہوں🤟
A,,,A

Feroz-baloch
 

--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔

Feroz-baloch
 

❣🤲🏻 🌙۔
*فاصلہ زندگی میں بہت سی چیزوں کا مفہوم بدل دیتا ہے، بہت سی چیزوں پر اثرانداز ہوتا ہے رشتوں پر، اُن کی گہرائی پر، اُن کی ضرورت پر، ہرچیز پر.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Feroz-baloch
 

*🌹﷽🌹*
*ایک دانا کا قول ہے کہ افضل ترین عقل مندی یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو پہچان لے اور دنیا میں آنے کا مقصد پورا کرے....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Feroz-baloch
 

ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غٙموں کے اِتنے نٙخرے نہیں ہوتے۔

Feroz-baloch
 

❤محبت کے بعد محبت ممکن ہے💔
❤پر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے✌
Kia ya sach ha comment me
D D users

Feroz-baloch
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!

Feroz-baloch
 

دور جدید کی سب سے گھٹیا ایجاد
عارضی تعلقات اور مطلبی رشتے 🙂💔

Feroz-baloch
 

دن بھر خفا تھی مجھ سے مگر چاند رات کو
مہندی سے میرا نام لکھا اس نے ہاتھ پر

Feroz-baloch
 

آج مل کر بھی ان سے نہ بات کی
ہائے مجبوریاں میرے حالات کی
ہم ان کو نصیر اپنا بنا ہی لیں گے
کوئی صورت تو نکلے ملاقات کی

Feroz-baloch
 

مت بناؤ مجھے اپنے فرصت کا کھلونا
انسان ہوں میں بھی تکلیف ہمیں بھی ہوتی ہے

Feroz-baloch
 

لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں💔💯

Feroz-baloch
 

عشق کا "ع" تو عذاب تھا ہی جناب
"ش" سے شدید ہوکر "ق" سے قہر بن گیا