غریب ماں اپنے بچوں کو پیار سے یوں مناتی ہے
پھر بنا لینگے نئے کپڑے، یہ عید تو ہر سال آتی ہے
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____🔥
وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا____!!
💔
تیرے بغیر تیرے خیالوں کے سہارے
ہم نے عید منائی نہیں صرف گزاری ہے
ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کی قابل
ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے
یہ تحت خدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا
ہر شخص کو اس دل میں بسایا نہیں کرتے
بنا لب ہلائے وہ سب کہہ رہی تھی___________...
کمال اس کا لہجہ مثال اس کی آنکھیں______!!!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
تجھے اجڑ کر بھی ترس نہ آ یا
لوگ میری داستان سن کر روتے ہیں
!!!!! یہ اور بات کہ، زخموں سے دل لگی ہے مجھے😥
مگر تمہارے وار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی داد دیتا ہوں👏👏!!!!!!!!!!!!!❤❤❤❤😥
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
😔🥺
جدائی کے کسی کاغذ پہ
دستخط نہ کرے
لوگوں کی عید ہو گی عید گاہوں میں
میری تو عید ہو گی تیری نگاہوں میں
⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
یہ اونچے اور انا پرست لوگ 🙊
کُلُّ نَفْسٍ ذَاۂقۃ الْمَوْتِ💔😔
ﻣﯿﮟ نے سیکھا نہیں ﻣِﻨﺖ ﺳﻤﺎﺟﺖ کا ﻓﻦ،
*مرشد*
ﺟﻮ خفا ہوگیا ، ﺳﻮ ﺧﻔﺎ ﺭﮦ گیا __🌚🔥
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
سـوچ رہا ہـوں محــبت میں ایســـا کیا لکــــھوں.!!!
وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا.!!!
❤❤
محفل خاموش ہے آج...!!
صاحب .
💔 ٹوٹے ہوۓ لوگ کہاں ہیں.
سگریٹ پر لکھ کر نام تیرا غم دھوئیں میں اُڑا رہا ہوں_۔۔
🔥
خود بھی جل رہا ہوں ،تُجھے بھی جلا رہا ہوں۔۔!
🔥

نام تو لکھ دوں اس کا اپنی ہر شاعری میں
مگر پھر خیال آتا ہے
معصوم سی میری صنم کہیں بدنام نہ ہو جائے
for u
بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ...
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain