میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے،
ہوتا ہے ____، چلتا ہے ____، دنیا ہے.😌

آتا ھے کون کون میرے غم کو بانٹنے ؟
محسن تو میری موت کی افواہ اڑا کے دیکھ
جب بھی تم پر نظر جاتی ھے
😍نا جانے کیوں ٹھر سی جاتی ھے
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
اصلی شرمندگی تو اس وقت ہوتی ہے😛😛جب بندہ گانا گاتا ہوا گھر میں داخل ہو اور سامنے مہمان بیٹھے ہو🙉😁😁😂😂😂

میں تیرے چھوڑ جانے سے مرجاؤں گا ؟ حد ہے
تیرے جیسے تو میں پنسل سے بنا لیتا ہوں😏
آؤ درد بانٹتے ہیں 💞
تم دروازے میں انگلی دے دو 🤣🤣🤣
پھر مل کر چیخیں مارتے ہیں
🙈🙈🙈🙈
سیـــاہ رات ، ________ ڈوبتــا دل
الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم.
❤️مجھے چھوڑ دے میرے حال پر تیرا کیا بھروسہ اے ہمسفر❤️
❤️تیری مختصر سی نوازشیں میرا درد اور بڑھا نہ دیں❤️
محبت اسے کسی اور سے تھی
مجھ سے تو صرف دل بہلاتا تھا💔
🍂🥀 Šăð pöëţŕŷ🥀🍂
ميت پہ منائیں گے دِکھاوے کا سوگ ، مطلبی ، انا پرست لوگ
💔
🍂🥀 Šăð pöëţŕŷ🥀🍂
اپنے ایمان کی قسم کھاتی تھی
ہائے وہ بے ایمان کہیں کی...!
"کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل..؟؟؟
ہم نے کہا صرف سانسیں..!!
🤦♂😭
ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺯﻭﻕ،🔥
ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﻕ...🖤🥀
ہم ناراض سمجھتے رہے...،
وہ تنگ تھے ہم سے..🥀
مطمعن اِس لیۓ ہوں🖤
دھوکہ کھایا ہے, دِیا نہیں
مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥😮
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥
*✤"آج ڪـــــــی تیســـــــــــری باتــــــــــ"✤*
*ڪب بولنا ہے؟ کیا بولنا ہے؟ کتنا بولنا ہے اور کس کے سامنے بولنا ہے؟ یقین کیجیئے یہ ایک آرٹ ہے اسے سیکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔*
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain