قلم سے لیکھ نہیں سکتے دل کہ افسانے
💞💞💞💞💞💞 💔💔❤💔💔💔💔
ہم تو یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے
بُھول جانے میں، وہ ظالِم ہے بلا کا ماہر !
یاد آنے پہ بھی آئے تو، غضب یاد آئے
محسن نقوی
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
وہ ___ناراض ___😣ہیں ___تو___ناراض ___ہونے دو
( غالب )
کسی ___کے___قدموں___ میں ___گر ___کر___ جینا___ ہمیں___ نہیں___ آتا ____۔
ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں🤣🤣🤣😄😄😄😂😂
گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂
💞
عشـــــــــــــق تــــــو وہ تھــــــا جنــــــاب
عاشـق نــے اذان نـہ دی تـــو *خالـق* نـے صبــح نا کی..
♨️ **
رِشـــــوَت کا دَور ھــے صـاحـب😘
.
کُچھ لے دے کے ھَمارے ھو جاؤ❤
اُڑ گئے احباب سارے خشک پتوں کی طرح
مُفلسی میں دوستی کی شاخ خالی ہو گئی
,🔥مِلیں گے ضرور #زِندگی کے کِسی موڑ پر__!!🔥🔥
🔥کہانی ابھی رُکی ھے #ختم نہیں ہوئی__!!🔥🔥
پاگل دل
*ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم❣️* ..!!
*سکون کی سانس لو اب 💔* ..!!
-اب تو دل کے دروازے پہ صبر کی آیت لکھی ہے،✨🥀
نہ بھول پائیں گے تا زندگی خدا شاہد
وہ تیرے ساتھ جو لمحے گزار بیٹھے ہیں
پیر نصیر الدین نصیر
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے!
اور پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے! 🔥🍁
یہاں بکتا ہے #سب کچھ
ذرا سنبھل #کر رہنا...... 🎈دوســـــت
#لوگ #ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں
#غباروں میں ڈال کر...... 🎈
یقین کر کے تیرے "کن" پہ مولا❤
بڑی حسرتیں سنبھال رکھی ہیں😍
وہ چال ایسی چل گیا🔥
ہم بجھ گئے، دل جل گیا🖤
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💞💕💞💕
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..
🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain