جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ۔۔۔۔۔❣
حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔❣
💘نہ دل کے جذبات الگ... نہ محبت کے انداز الگ.💓
..
💓.... تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ...❣️
: بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا💞🍁
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥️
کچھ بات ہے تیری باتوں میں جو بات یہاں آپہنچی
ہم دل سے گے دل تم پہ گیا بات کہاں تک جا پہنچی ہیں
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓
جانے والوں نے یہ سکھایا ہے
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا
مـیں نے تـالے سے سیکھا ہے ساتھ نبھانے کا ہنر❥
وہ ٹـوٹ گیا مگـر اس نـے چـابـی نـہیں بـدلی ❥
ایک عمر وہ تھی کہ جادو پر بھی یقین تھا
ایک عمر یہ ہے کہ حقیقت پر بھی شک ہے💔🔥
اب رُلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے،
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے🐦
اب رُلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے،
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے🐦
محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں
محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں❤
روٹهنـــــــا ، مَنــــــانا اور مَــــــان جـــــانا 🖤🥀
دل♥️ پہ مت لیجئے گا یہ بات!!!
دل سے اُتر گئے ہیں آپ✌️💔
وہ اتنی دور رہنے والا شخص،
ٹکرایا بھی تو سیدھا دل سے...🥀💔
❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا❤
❤یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔ ❤
❤تم میرے تھے تم میرے ہو❤
❤دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ❤
❤تیرے در پر اکر بیٹھے ہیں ❤
❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا❤
❤دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤پھر تم کو بلا کر کیا کرنا ❤
❣️ ❣️
ایک ہلکی سی مسکراہٹ نے
میرا ۔۔۔۔۔خانہ خراب کر ڈالا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain