Damadam.pk
Feroz-baloch's posts | Damadam

Feroz-baloch's posts:

Feroz-baloch
 

مجھ پہ لازم ہے... میں اسے دیکھوں
اس کی مرضی ہے وہ جدھر دیکھے۔۔!!❤
.
Good night to All

Feroz-baloch
 

دوستی کا رشتہ اگر نہ بنا ہوتا تو انسان کبھی یقین نہیں کرتا کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی زیادہ پیارے ہو سکتے ہیں😊

Feroz-baloch
 

*وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا،* ❤
*وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے..!!*

Feroz-baloch
 

غضب کا خُمار لیے پھرتی ہوں آنکھوں میں
جو بھی نظریں ملائے گا مارا جائے گا ..😍💯

Feroz-baloch
 

اِس شہر منافق سے تنگ آگیا ہوں میں
آو کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں۔۔۔❤️🥀

Feroz-baloch
 

شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤

Feroz-baloch
 

💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔

Feroz-baloch
 

تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے

Feroz-baloch
 

مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں
Dedicate to someone 💚💚miss u

Feroz-baloch
 

بیوی ۔
۔۔ہفتے ۔۔😂کو شاپنگ پر چلیں گے ۔۔
اتوار۔۔😂۔کو امی کے گھر جائیں گے ۔۔
پیر😂کو پارلر چلیں گے ۔۔
منگل 😂ہوٹل ڈنر کرنے جائیں گے۔۔
بدھ😂 کو فلم دیکھنے جائیں گے
جمعرات😂کو سیر کو جائیں گے
شوہر ۔۔ٹھیک ہے اور
جمعہ 😂کو مسجد جائیں گے ۔۔
بیوی ۔۔کیوں
شوہر ۔۔۔ بھیک مانگنے
🤣🤣😂🤣😂🤣

Feroz-baloch
 

آیت سناؤ صبر کی کوئی قران سے
ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے
وہ بھی سفر میں تھک کے کہیں دور رہ گیا
اور میں بھی چیخنے لگا اک دن تھکان سے
وہ شام آج تک مرے سینے پہ نقش ہے
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے
احسن سلیمان

Good morning
F  : Good morning to all - 
Feroz-baloch
 

ماں باپ دعائیں مانگ مانگ کر بیٹا مانگتے
ہیں😇😇
اور
وہ ظالم فیس بک پر لڑکی بن جاتا ہے😂😂

Feroz-baloch
 

مستحق فقیر ھوں میں ... عشق ... کی نگری کا،😦💯
کوئی تو مجھے دے دے ....!😌
میرا ... محبوب ... فطرانے میں۔💔

Feroz-baloch
 

ہم انتظار کے قائل نہ تھے مگر تم نے
لگا دیا ہمیں دیوار سے گھڑی کی طرح.

Feroz-baloch
 

اگر کالی بلی 😽 آپ کے سامنے سے گزر جائے
😢 😢 تو سمجھ جائیں
وہ کہیں جا رہی ھے 😂😂😂

Feroz-baloch
 

لاکھ روکوں.. مگر نہیں رکتے
ہو بہو آپ پر گئے ہیں آنسو میرے 😭

Feroz-baloch
 

پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے،
_________ دوست__________
مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے ہیں

Feroz-baloch
 

اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے..!!
*سائیں*
ہم منانے کا ہنر بھول چکے ہیں.
🥀💯🙂

Feroz-baloch
 

دل کے مندر میں __ مورت جیسے...!!!
آ تجھے شعر سناؤں __ تیری صورت جیسے