کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 💔
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔
*چلو مانا تمہاری عادت ہے تڑپانا...؟؟*
*ذرا سوچو کوئی مرگیا تو __؟؟*
*جون ایلیاء*💔
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
Good night
میری صدیاں بگاڑ دی تم نے🔥
صرف اپنے لمحے سنوارنے کی خاطر
مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤
💔میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے💔
💔خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا۔💔
مجھ کو معلوم ہے
دنیا کی ہمدردی میں دھوکے ہیں۔🌚🥀
اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا
کیا یہ میرے صبر کی انتہا نہیں تهی💔
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
👈ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﻋﻤﺮِ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ
ﺍﻧﮩﯿﮟ سمجھاﺅ کہ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ ﻧﮩﯿﮟ👉.
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں__ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !! 💔
کبھی تو وہ بھی پُوچھیں گے__ کہ تم کو کیا ہوا آخر ..
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
وُہ شَخص لفظُوں کا یَقین خاک کرے گا،،؟
سب کے مطابق ھو جاوءں🍁
مطلب میں بھی منافق ھو جاوں
رک جاتے ہیں سارے_______________ گلے زبان پر ہی.....!!
❤❤
جب وہ معصومیت سے کہتا ہے " اب میں نے کیا کہا...؟؟
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئی ....!!🖤
ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں...💔🔥
Good night dears
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
💞💞ذرا سا بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لو تم 🖤💖
💕💕ادھر تم بات کرتے ہو ادھر دل ٹوٹ جاتا ہے 💖💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain