♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے❤
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا
اس قدر جلا ہوں حیات فانی میں
بوڑھا ہوا بھری جوانی میں.
اک اکھ دا مول سوا لاکھ بلھیا
پورا یار خریدا تے کی بن سی
عمر کچی ہو اور ذہن بوڑھا ہو
ایسی جوانی کا دکھ سمجھتے ہو🥀
#نبض میری دیکھ کر کہا مجھ سے #طبیب نے.
#پراٹھے کھا، بریانی کھا، پیزا کھا، #چائے پی مزے کر😁😋
#نبض میری دیکھ کر کہا مجھ سے #طبیب نے.
#پراٹھے کھا، بریانی کھا، پیزا کھا، #چائے پی مزے کر😁😋
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﻨـﺎﺅ ﮐـﺮﯾـﮟ🥀
ﺟـﻦ ﮐـﻮ ﻋـﺰﺗـــــ ﺩﯾﻨـﮯ ﭘـﺮ❤️
ﻭﮦ ﺧـﻮﺩ ﺳـﮯ ﺑـﮍﮪ ﮐـﺮ ﺁﭘـــ ﮐـﻮ ﻋـﺰﺗـــــ ﺩﯾـﮟ💯
بھرم رکھ لو محبت کا 🌹وفا کی شان بن جاؤ 🌹
یا ھماری جان لے لو🌹یا ھماری
جان بن جاؤ🌹
جب ملی هوگی اسے میرے حالات کی خبر
اس نے آهستہ سے دیوار کو تھاما هوگا
انسان جب اندر سے ٹوٹ جاتا ہے
تو بہت خوش اخلاق ہو جاتا ہے🥀🖤
سمٹ گیا میرا پیار چند الفاظوں میں جب اس نے کہا محبت تو ہے مگر تم سے نہیں
🚶🏻🚶🏻🚶🏻
نصاب _______ عشق
ہم دل کے بادشاہ لوگ ہیں💎
نا محبت بدلتے ہیں نا یار💞💯
تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آ یا...❣
نہ میرا تن اپنا "نہ میرا من اپنا...❣
اسے پیار تھ کسی اور سے
💛💛💛ش 💛❤💛
میرا شدت سے چھنآ پسند تھا اسے
آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے......
چھوڑئے نا مذاق کی باتیں....
#جون_ایلیاء
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
خیال تیرا بھی _____ جان لیوا ہے مگر
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے❤️❤️
تمہیں تو دل میں رکھا تھا
ذرا سا دل ہی رکھ لیتے!!!!
Good night dears
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain