آپ ٹکرا کے معذرت نہ کریں
پھول لگنے سے کچھ نہیں ہوتا😍
کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
کیا ایسا نہیں ہو سکتا میں آگ لکھوں اور تمہیں لگ جائے🔥😎
الفاظ صرف چبھتے ہیں__
احسان
خاموشیاں
مار دیتی ہیں__💔💔
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز
احسان
سب کچھ قابل مرمت ہے اک اعتبار کے سوا💔
خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن 💔
میں یوں بھی پھول تھا،آخر مجھے بکھرنا تھا
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
احسان
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
#ساقی
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
مدت سے مذاکرات جاری ہیں دل سے..
فی الحال یہ تیرے سوا کچھ نہیں چاہتا______!!!❤️❤️❤️
آآآہ مــرشــد ۔۔۔۔۔۔۔کـہانی پـھر لکـھی جـائے
ہاں مــرشـد بـے وفـائـی اب ہـمیں کـرنی ہـے 😜
کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں؟؟
یقین کرو کوٸی چومنے سے نہیں مرتا❤️🙊
دل کیوں کھینچا جاتا ہے اُس کی طرف اے خدا...💕
💞😭💞
کیا اُس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے...💕
میری عادتیں خراب کی تم نے
مجھ کو اپنی عادت ڈال کر.......❤
میں نے چاہا تھا ___ زخم بھر جایئں
--زخم ہی زخم بھر گئے ___ مجھ میں
💔
ہاتھوں کی لکیریں بھی کتنی عجیب ہیں 😕
کمبخت مٹھی میں ہیں مگر قابو میں نہیں 💖
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎مرشد
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
شرمندہ ھوں ان پھولوں سے جن کو تیرے لئے شاخوں سے جدا کیا،🌹♥🌹
وہ میرے ھاتھوں میں ھی سوکھ گئے تیرا انتظار کرتے کرتے...🌹♥🌹
اس کی جستجو اس کا انتظار اور اکیلا پن
تھک کر مسکرا دیتے ہیں جب رویا نہیں جاتا
جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔
Good night dear frnds
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain