نہ چھوڑتا تو اور کیا کرتا
شرک کرنے لگ گئ تھی وہ🖤🥀🔥
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
*تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں،😘*
*تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں۔😍*
دونوں اک ندی کی طرح تھے جدا
وہ اس پار اکیلا میں اس پار تنہا تھا
پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں😢😢
ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت،
لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا
ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے
ہم اپنے خواب ضرور توڑ تے ہیں کسی کا دل نہیں💔 ❤
وفا یہ ہے کہ ترا عیب جانتے ہوئے میں
ترے خلاف کبھی گفتگو نہیں کرتا
اک چاۓ دونوں کپوں میں برابر سی بانٹ کر☕☕
اکثر فرض کیا ہے کہ تنہا نہیں ہوں میں۰۰۰
ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے
ہم اپنے خواب ضرور توڑ تے ہیں کسی کا دل نہیں💔 ❤
اچھی بات بتانا بھی نیکی ہے۔
10 والے Oreo میں تین بسکٹ ہوتے ہیں جبکہ 5 والے میں 2 اس لیے 5 والے دو لیا کریں
😉😂😂
وہ میرے ہونٹوں پہ رکھ کر انگلیاں اپنی🙊👄
👈 میری پلیٹ کے پکوڑے کھا گئی😢😝😒😑
پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃
ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕
پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜
Hahhahaha great fun
وقت اچها بهی آے گا ناصر
غم نا کر زندگی پڑی هے ابهی😕😕
شکر ہے شوہر خوبصورت ہوتے ہیں😍🥰🥰🥰🙈
ورنہ میاں بیوی دونوں کا بیوٹی پارلر کا خرچہ کتنا زیادہ ہوتا😂😂🤭🤭
آج کچھ لڑکیاں کپڑے اور برتن دھو کر آٸينگی اور کہینگی اتوار تھا نا آنکھ ذرا دیر سے کھلی
🙈😍😂😂
شوہر آج گھر بہت صاف ستھرا دکھائ دے رہا ہے تمہارا واٹس ایپ بند ہے کیا
بیوی ارے نہیں جی میرا چار جر نہیں مل رہا تھا ڈھونڈتے ڈھونڈتے صفائ ہوگئ
😂😂😂😂😂😂😂
*اس نے پوچھا زندگی کس نے برباد کی ...😔😓*
*ہم نے انگلی اٹھائی اور اپنے ہی دل پر رکھ دی ...*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain