وہ بھی اپنے نہ ہوئے 💔
دل بھی گیا ہاتھوں سے😥
ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیے..🤔
جائیے,نکلیے,شکل گم کیجیے🥀
🔥
Iam in sad ...mood .....
someone reject me uff ....
Please hlp me tell what i do yarr ..........
فقط ایک لفظ لکھنے سے محبت ہو نہیں جاتی
فقط ایک درد سہنے سے کوئی مجنوں نہیں بنتا
لوگوں کے چہرے ماشاءاللہ
اور ان کے دل استغفراللہ. 💔
🔥🔥
*پتھروں تمہاری اوقات ہی کيا.!!!*💯💯
*ميـــــرے يار کا دل اُف توبـہ.!!!*💔💔
ہوکے بیزار تیری قربت سے
میں تیری سہیلی کو دل دے بیٹھا..
😁
بس اتنا سا ہی تھا؟؟🙂
وہ جو تم کہتے تھے پیار ہے۔۔🙃🥀
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے♥️✨
♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤
پُر تکلف سی ، مہکتی ، وہ سہانی چائے
اب کہاں ھم کو میسر ھے ، تمہاری چائے
میں نے چینی کی بھی مقدار ، بڑھا کر دیکھا
بن تیرے لگتی ھے ، کڑوی کسیلی چائے
☕😇
وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا❤🙄
چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ
لائن مارنا😏😏
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو🙈🙈خود ہی انباکس آجائیگی🙉🙊😁😂😂😂
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
کاش وہ آئنہ ہم ہوتے تو کمال تھا_🥀
جس آئنے کو ہے اجازت اسے دیکھنے کی_
قہقے کو خوشی سمجھتے ہو,..
تم بھی نا,
خاک سائکالوجی سمجھتے ہو؟🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain