•- #مسکراتـــے رہــــا کريــــں
😍😜😝
•- کیا پتہ کل کو #دانت نہ رہيں
😳😂🙈
جب بھى میرا خیال آے🖤👀
اپنا خیال رکھنا تم🙃✨
______ツ🔥
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍💞
Chae ki shaoqeen ka liya jasa ka main ....
کاش حشر میں ذکر ہو___________بے وفاوں کا
اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لٸے چپ رہنا___❤
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥️
*لوگوں نے مُجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا
ہے،اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا،اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں* g
نیند اپنی بُھلا کے، سُلا یا ہم کو
آنسو اپنے گِرا کے، ہنسایا ہم کو۔۔۔
ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے ،،
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے !!
🔥
ارے آپ ہنسنے لگ گئے مجھ پہ ؟
مجهے گماں تها آپ "سمجهیں" گے
Good night pagal Frnds
زندگی چین سے گزر جائے
تو اگر ذہن سے اتر جائے 💔
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گئی آگ اُس عمارت میں
بچپن ملے گا کیا ؟؟؟ صاحب
مجھے خود سے مل کر آنا ہے ...!!!
😔
سب علاج____رہے بے کار !!!!
تیرا ساتھ ہی___ شفا ٕ ٹھہرا...❤
❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔
👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا.❤
اپنے سارے غم چائے کی پیالی میں گھول کر
ہم بیٹھ جاتے ہیں آرام سے ڈائری کھول کر☕🖤🥀
-"🥀💯
-" آج پھر تم یاد آ گئے ،
آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے "- 🙃💔🔥
_____"🌸
"خاک ہوں تو کیا مطلب بس یونہی اُڑا دو گے"!🌸❤
_______💕💯
*_اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی._*
*_انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.🖤_
Good night frnds
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain