🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
Good night to Everyone dears ....dam users ..
By ......Feroz baloch
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥️🙂
💔`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔
ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں💔
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹️.🔥
پاکستان کے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز نرس پہ
مرتے ہیں😄اور مریض فرش پہ😂😂
Just for fun
پٹھان لڑکی سے. ..ہمارے دل میں آجاو
لڑکی چپل اتارو کیا
پٹھان. ایسے ہی آجاو مسجد تھوڑی هے😊☺😆😁😁😃😃😀🙃🙃☺🙃😁
Just for fun
مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤
💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔
#مــرشــد_کہتے ھیں... 🔥✌
کــمال وہ ھــو تا ھــے #جســکی تـعریفــ #دشمــن کــر ے🔥
#سچی_دوستی_ہر_کسی_کا_مقدر_نہیں_ہوتی😘😘
#ملے_کوٸی_سچا_دوست_تو_اس_کی_قدر_کرنا💞💞
"یہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں.🍀🌸
یہی جینا ___ حرام کرتے ہیں"!❤✌
_______💕💯
اُس کو لگتا ہے مجھے درد نی ہوتا ۔🙃
خیر بات کو
کیا بڑھانا۔نہیں ہوتا تو نہیں ہوتا ۔
Good night dears
اس نے پو چھا کہ کیا پسند ہے تمہیں
میں بہت دیر تک اُسے دیکھتا رہا
کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے.!
بسا کر چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے.☕☺
کردار اچھا --رکھو✌️
معیار خود بن جاتا🔥
یُوں____ اَچانک مِیرا دَم گُھٹنے لگا
نہ جانے اُسے کِس نے گلے لگایا ہُوگا
ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
😊💔
حضرت ! کبھی تو آئیے درگاہِ عشق میں،
چائے بھی پِلائی جائے گی قوالیوں کے ساتھ!
Syed
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain