ٹیچر کوئ ایسا محکمہ بتاؤ جہاں عورت نہیں کرسکتی
بچہ فائر برگیڈ
ٹیچر وہ کیوں
بچہ کیونکہ عورت کا کام آگ لگانا ہے بجھانا نہیں
😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
Larkiya khud batain kiya mana galat kaha ha ...👈👈👈
تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ !☝
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی🙏😊😁😆😅😅😂🤣🤣🤣🤣🤣
لکھتا ہوں تو تم ہی اُترتے ہو قلم سے...
پڑھتا ہوں تو لہجہ بھی تم ، آواز بھی تم ⚪⚪❤
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
= yaar
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو
```
😜😝😜😝😜😜
میں گھر لیٹ آیا تو پاپا نے پوچھا..؟
کہاں تھا کمینے...؟
میں نے کہا:-
دوست کے گھر میں تھا..
تو پاپا نے میرے ہی سامنے میرے 10 دوستوں کو فون لگایا...
چار دوستوں نے کہا
جی انکل یہیں تھا...😀😀😀
تین نے کہا
ابھی ابھی نکلا ہے...😅😅😅
دو نے کہا...😂😂😂
یہیں پر ہے انکل، پڑھ رہا ہے، فون کیوں کیا .....؟
ایک کمینے نے حد کر دی ....،
وہ میری آواز میں بولا
جی پاپا بولو کیا ہوا .....؟ 😜😜😜
یہ سن کر تو پاپا بھی ہنس پڑے...😄😄😄
اور بولے ....... آج پتہ چلا کہ
"دوست زندگی میں نہیں ملتے بلکہ
زندگی دوستوں میں شامل ہو جاتی ہے .....👍👬
شوہر : ناراض بیوی کو روز میکے فون کرتا
بیوی : کتنی بار کہا ہے میں تمہارے لیے مر چکی ہوں 😡
شوہر : سن کر اچھا لگتا ہے پگلی
😛😎🤣
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
گُزر ہی جائے گی حیات آخر
یہ کونسی تا حیات ہے💔
🔥
شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂
*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️چاہت , فکر , احترام , سادگی اور وفا!💯
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا!🤨
🔥َ
*ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*
غالبؔ نے عشق کو جو دماغی خلل کہا
چھوڑیں یہ رمز آپ نہیں جان پائیں گے
نہ میں زہین ، نہ میں حسین!
عام سا لڑکا ہوں, زرا مختلف مزاج کا!
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ
لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ😏کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارا💪🔥
قابلِ اعتبار ہی اکثر
قاتل اعتبار ہوتے ہیں🔥
تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں
دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائینگے
کنوارے بندے کی بھی کیا زندگی ہے
رات کو واشروم میں جاؤ تو پیچھے سے
بستر پھر ٹھنڈا ہو جاتا ہے😭😑
##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##
تُون ڪنول ڪاڪ جي، ماکي تنهنجي مُرڪ
جنهن بہ ڀري سرڪ، سي صديون ئي سڪندا رهيا!!
🖤✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain