کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔
راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا 🔥
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ🥀🖤
🖤
مہربانوں کے بدلتے ہوئے " لہجے " توبہ
ایسا لگتا ہے میں ہر بات غلط کرتا ہوں
کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔
وہ کتنی دور سے پتھر اٹھا کے لایا تھا
میں سر کو پیش نہ کرتا تو اور کیا کرتا💔
اب تیرے ذکر پے ہم
بات بدل دیتے ہیں 🔥❤
❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔
میرا ساتھ کچھ اِس طرح سے تُو چھوڑ گیا
جیسے
چھاؤں دھوپ میں اور اندھیرا روشنی میں ساتھ چھوڑ جاتا ہے
سائل طلحہ
میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤
دهوپ اچهی ہوتی ہے
کم ظرف کے سائے سے.
جانی
چائے ☕ کے شوقین زرا آگے آگے آجائیں
؎
پینے والا وجّد میں آ جاتا ہے
خاص ہے کوئی بات چائے ☕ میں
```عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا ....🤐😏
ہم تو پورے برباد ہوئے نہ``` ✨
میرے نصیب پہ آسیب کا بسیرا ھے۔۔۔۔۔۔❣️
میں قہقہہ جو لگاٶں تو ، درد روتا ھے۔۔۔۔۔۔۔❣️
🖋️🔺۔۔نوشاھی۔۔🔺🖋️
جس کے ساتھ تصور تھا جنّت تک کا
وہ شخص دنیا جہنم کر گیا 💔
میــــں قصہ #مختصــــر نہیــــں تھا
ورق کو جلــــدی پلٹ گۓ ہو تــــم..
"_ باہر رونقیں لگاۓ بیٹھے ہیں
"_ اندر سے قبرستان ہیں ہم !💔🥀
میرا عشق اوروں سا نہیں ہے
تنہا رہوں گا
مگر تیرا ہی رہوں گا🖤🔥
👉s❤
💗تو ایسا کر ____ اپنا درد مجھے ____دے دے ...پھر۔۔۔۔!!!💗💗
:
:
💗میں جانو______ درد جانے_____ دوا جانے___ خدا جانے...!!!💗s💗
💚💚💚💚💚💚💚گڈ ناٸییٹ دوستون 💛💛
💚💚💚💚💚💚💚💚مس سمون 💛💛💛
مرشد اُن سے کہنا اُن کی یاد آتی ہے
مرشد یہ بھی کہنا کہ میں رو پڑتا ہوں !!
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain