ڈر لگتا ہے اب ان لوگوں سے صاحب
جو کہتے ہیں میرا یقین کرو💔💔
💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕
💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم.. 💔
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم. 💔
دل چاہتا ہے چھوڑ دوں آج سب 🔥
ہنسنا ،بولنا ،کہنا ،سننا اور جینا بھی __💔
😭😭😭
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔
❣❣ ہاں یاد ہے ہمیں دو دن کی محبت..
اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..!❣❣
آتش عشق لگ چکی صاحب!!!
🔥🔥
پانی نہیں محبوب لے آؤ!!!🙁
تیرے لہجے سے کیوں _____ لگا مجھکو..
تُو میرے روٹھنے پہ ______ راضی ھے
جون ایلیا
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے❤
ایک لڑکی نے لڑکے سے پوچھا
لڑکی ۔۔۔۔کیا آپ کو موبائیل ٹھیک کرنا آتا ہے
🌹🌹🤣🤣🤣
لڑکا۔۔۔ ہاں بتاؤ کیا مسلہ ہے
لڑکی ۔۔۔ میرے موبائیل میں سمیرہ اور جمیل کام نہیں کررہے
لڑکا۔۔۔۔ یہ کیا ہوتا ہے موبائیل میں تو ایسا کوئ آپشن نہیں
لڑکی ۔۔۔۔ ایک منٹ میں انگلش میں لکھ کر دیتی ہوں
Camera
Gmail
🤣🤣🤣🤣🤣
لڑکا ۔۔۔ ابھی تک کوما میں ہے
بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے___😔
کچھ بچپن سے نکمے تھے😉
کچھ WhatsApp کی مہربانی ہے😂
*Dj❤✍🏻*
اسے کہنا ۔۔۔
آج تم بہت یاد آۓ ہو
کچھ یادوں سے، کچھ وعدوں سے💔
-"پیار ہوا ____ اقرار ہوا
پھر وہ پیار کسی اور کے ساتھ فرار ہوا🤣🙈😪😪😂
❤😜🙈🌹🌹
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥
تم تماشا سمجھتے ہو؟؟؟
خداراہ! زندگی ہے یہ میری
جون۔🔥
بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا
اور آج بجلی کا بل دیکھ کر روشنی سے ڈر لگتا ہے😜😂
کیا کہا دهواں پسند ہے انہیں ،،،
تو کیا آگ لگا لوں خود کو ،،،
جون ایلیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain