: اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے!
ہمارے منتظر رہنا!!!!کہانی ختم کرنی ہے!😒
اگر کالی بلی 😽 آپ کے سامنے سے گزر جائے
😢 😢 تو سمجھ جائیں
وہ کہیں جا رہی ھے 😂😂😂
ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔.....
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮں ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھتے ہیں,,,,
(___ ___)
انہیں ابھی میرے مرنے کا اعتبار نہیں,,, 💔😔
وہ چال ایسی چل گیا🔥
ہم بجھ گئے، دل جل گیا🖤
💖جــب میــرے یــار ســے پــردہ نــقــاب گــرا اچــانــک💕
پھــول بھــی کہــنــے لــگے "کاش" ہــم انســاں ہــوتے 💕
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
زبان سے اتنا بولو
جتنا کان سے سُن سکو🔥✌🏻.
Sachi bat
لڑکی ۔۔ تم سب لڑکے اک جیسے ہی ہوتے ہو 😏😏
لڑکا ۔۔ ہاں کیونکہ ہم MekuP نہیں کرتے 😎😎😂😂😂😂
,بہت دیر سے کوئی ھچکی نہیں آئی🔥
بھولنے والوں کی خدا خیر کرے⚠💯
تُــم اپنــے__________ ظُــلـم کــی انتہــا کــر دو
کیــا پتــا پھــر ہــم جیســا بــےزُبــان مِلــے نــہ مِلــے💔 💚S
غمِ دُوری نے کشاکش تو بہت کی لیکن..
یاد اُن کی دلِ حسرت سے بُھلائی نہ گئی !😞 💔💔💔💔💔
پتہ نہیں کیسے پرکھتا ہے میرا خدا مجھے 💕😍
امتحان بھی مشکل لیتا ہے اور ہارنے بھی نہی دیتا ❤🥰 💚s❤
میرا سبق بن چکے ہو تم❤
یاد نہ کروں تو سزا ملتی ہے۔۔
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے
S
میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگــــــــر
میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر کی بات ہے 💔
💛 S 💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain