برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے______❤
بارش کی بوند بهی تمہیں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے_____🙈
❤❤
❤❤ S 💚
سب لڑکیاں دل کی بُری نہیں ہوتیں 😂🙈😜 کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
Good night with joke
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜😜
•••خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاؤ•••❤
•••میں تم کو دل میں بھی سوچوں تو تم سمجھ جاؤ•••❤
اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوجاتی تو
آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے،
آدھے مر چکے ہوتے،
اور سارا سال سکول بند رہتے۔ 😂😁😄😃😎
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔
⭐💚لوگ یھہ کے کالے بچہون ۔۔
💚⭐پل پل ڈسنے والے بچہون ۔۔
💚⭐تھہ معلوم کے ڈسلے لے گے اک دن ۔۔۔۔
پھر بھی شوق سے پالے بچھو ۔۔۔
💚💚s 💚💚
Good morning dears
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain