Damadam.pk
Fhd_22's posts | Damadam

Fhd_22's posts:

Fhd_22
 

Introduce yourself
Is one of the toughest Question when you will entered for your interview at the day of flock
So just prepare it
#🥀

Fhd_22
 

کرونا کو ہی دیکھ کہ شرم کر لیں وہ بھی تنگ آ کر پوزیٹو ہونے لگ گیا ہے۔۔۔
#🥀

Fhd_22
 

Just write a one line here n you will be surprised to know about yourself

Fhd_22
 

# PUBLIC AWARENESS
وردی میں ملبوس ہر فرد کو بحیثیت پاکستانی ہمیں عزت دینی چاہیے۔۔۔۔کیونکہ وہ دنیاوی ہر چیز سے بے نیاز ہو کر اپنا آخری لباس پہنے ہمارے ہی لیئے کھڑا ہے۔۔۔۔۔
ٹھیک ہے civic مہنگی ہے آپکی ،
مگر اس کی وردی پے لگے سبز کی قیمت خود کو بیچ کر بھی نہیں چکا سکتے ہیں۔۔۔
خدارا ! قدر کیجئے!!!!

Fhd_22
 

تھے جنے بھی جتنے حوالے زمیں کے کئے
ہاں ہر اک خوبرو لٹایا ہے ہم نے ۔۔۔۔۔
تھا خوں سا بہتا ، بدن بھی نم تھا۔۔۔۔
گنوا کے یوں جانیں کمایا ہے ہم نے۔۔۔۔۔
#🥀

Fhd_22
 

انداز بیاں کی اک تلخ کہانی کو اکثر سننے والا دل و دماغ دونوں سے سنتا ہے جبھی تو صدیوں بعد بھی وہ انہی دو بازاروں میں ملتی ہیں اور رشتہ جڑ نہیں پاتے ۔۔
#🥀

Fhd_22
 

کھیل میں مصروف تماشائی خود ہیں
تبھی کوئی آواز سنائی نہیں دیتی۔۔۔۔
#🥀

Fhd_22
 

شعوری حسن سے واقف وہ کامل سا یقیں
اے کاش ! کہ ہوتا وہ نصیبے زمانہ۔۔۔
#🥀sign off

Fhd_22
 

ہر فرد خصوصاََ زندہ دل کہے اور سمجھے جانے والے حقیقتاً بد دل ، بے دل اور بغیر احساسات پہ مبنی بے ڈھنگ سی شخصیت کہ مالک ہیں جن سے معاشرے اور قوم دونوں پستی کہ دہانے پر ہیں۔۔۔
#🥀

Fhd_22
 

ناکارہ کو کار آمد بنانے میں مخلص مرشد کا ہونا ضروری ہے بھلے پھر وہ کامل نہ بھی ہو یا مفلسی اس کہ در کی پجاری ہو ہنر ضرور سکھا دیتا ہے۔۔۔
#🥀

Fhd_22
 

آج کا زمانہ بصیرت کے چھن جانے کے سبب بصارت سے بھی محروم ہو گیا ہے۔۔۔تبھی تو اسے چیزیں دکھائی تو دیتی ہیں مگر نظر نہیں آتی۔۔۔۔
#🥀

Fhd_22
 

زمانہ ڈھول ہے اکثر ہمارے تال گنتا ہے
عروج اس کو نہیں آتا مگر، زوال دکھتا ہے
ہاں مانا حسن کے آگے بڑے شاہ آہ بھرتے ہیں
جو مومن ہو اسی در کا ، نہ رکتا نہ وہ بکتا ہے
#🥀

Fhd_22
 

نزلہ ، بخار ، جسم میں درد سب ہے
ٹینشن نہ لو ، سب عام ہے کرونا کب ہے
لی ہے گولی بمع ترجمہ آب کے
یہ کرونا کچھ بھی نہیں
محض چال دشمن سب ہے
# Covid Report کہ بعد خود کو تسلی دیتے ہوئے

Fhd_22
 

زباں کھولنے والا ہر فرد نا جانے میرے آزاد ملک میں غدار کیوں تصور کیا جاتا ہے۔۔۔,
🥀

Fhd_22
 

Sometimes you have to ploy on some veiles Aisle , to effectuate the callous harbous...
😳😂
#🥀

Fhd_22
 

آج کل کے رشتے محض وقت کے محتاج ہیں تبھی تو بہت اہم فیصلے سیکنڈوں اور منٹوں میں پایا تکمیل تک پہنچ جاتے ہیں۔۔۔۔
🥀

Fhd_22
 

حقیقتاً خودی سے محروم لوگ ہی محرومیت و محدود وسائل کا رونا روتے ہیں ۔۔۔
Vacations vibes

Fhd_22
 

کبھی کبھی خاموشی ، انسانی معرفت کی ہر شے میں نظر آتی ہے جو کہ ایک دن اس کے موافق پتھر میں جونک کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔۔۔
🥀

Fhd_22
 

آج کا انسان محدود وسائل کا رونا محض اس لیے رو رہا ہے کیونکہ اس نے خود کو محدود اور اپنی سوچ کو ناتواں و بےبس کر دیا ہے۔۔۔
🥀

Fhd_22
 

ایجادات بھی محض صفحات بھر رہی ہیں۔۔۔۔لوگ تو آج بھی بھوکے سوتے ہیں۔۔۔۔
🥀