فقط وزرا کی تبدیلی حالات نہیں بدل سکتی جب تک کہ خودی اے بشر میں جوش نہیں آتا۔۔۔۔
تصویری حسن سے بہتر مخفی عکس ہیں جو ظاہر تو نہیں ہوتے مگر عیاں ضرور ہوتے ہیں۔۔۔۔🥀
منزلوں کے روٹھنے کا شکوہ نہ کریں کیونکہ ہم نے شاید راستے ہی وہ چنے تھے جن پر محض مسافت ہی مسافت تھی۔۔۔۔
فقط زباں ہی بند ہے غریب کی باقی حالات تو بول رہے ہیں۔۔۔۔ان کو کیسے خاموش کرواؤ گے۔۔۔۔
وقت کے ساتھ ساتھ وقتی حالات میں بھی حاضر ہوئے بہت سے لوگ اکثر جدت پسندی کی وجہ سے آپ سے علیحدگی اختیار کر لیتے ہیں لہذا فکر نہ کیجئے کیونکہ جن کو روایات سے محبت ہو گی وہ خود چلے آئیں گے۔۔۔۔۔۔
اپنے گھر کے ان درختوں کی چھاؤں میں بیٹھیں جن کی بدولت آج کھانے کو پھل بھی ہیں اور سونگھنے کو مہکتے خوشنما پھول بھی ۔۔۔
آج کا بشر تخلیق کے بعد تنقید کی موجوں میں شاید کہیں گمنام سا ہو گیا ہے تبھی اتنی اقسام کے بعد بھی انسان انسان نہیں دکھتا۔۔۔۔۔
فضل و کرم کی بارش محض عجز سے ممکن ہے۔۔۔۔بس اختیار کیجئے اور شہنشاہ بننے کا سنہری موقع حاصل کیجیۓ۔۔۔۔
فرضی مشکلات اکثر سوچ سے خالی اور جذبات سے بھرپور ہوتی ہیں جہاں احساسات ، تصورات اور توقعات کا بیک وقت قلع قمع عروج پر ہوتا ہے اور منزلیں ناپید ہوتی ہیں۔۔۔۔
کبھی کبھی خاموشی انسانی معرفت کا نتیجہ بھی ہوتی ہے نہ کہ بزدلی کا۔۔۔
حقیقت بھی بڑی عجیب سی چیز ہے۔۔۔یہ جس پہ بھی آشکار ہوئی ہے اس کہ بعد برسوں اس شخص کا خود سے واسطہ نہیں رہا۔۔۔
انسان کہ اوپر ہمارے بہت سے ادبی ہیروں نے مضمون تو لکھ دیے اور یقیناً وہ نادر اشاعات بھی ہیں مگر شاید میرے پیاروں نے ان میں انسان کو شاید کہیں گمنام کر دیا ہے۔۔۔۔
🥀!!!!معذرت
جوں جوں زمانہ ترقی کی راہوں پر گامزن ہے ویسے ہی انسانی سوچ قدیم اور نایاب ہوتی جا رہی ہے۔۔۔۔
🥀
آج کے دور میں رشتے تو بہت سے موجود ہیں مگر شاید تعلقات کے موتی پھر بھی بکھرے ہوئے ہیں۔۔۔۔
🥀🥀
اگر صبح کی ہوا میں محبت کا تڑکا لگ جائے تو دو ہی صورتیں ممکن ہیں ایک یا ہوا مزید معطر ہو جائے گی۔۔اور۔۔۔۔دوسرا ہونے والی صبح شام کی تاریکیوں میں بدل جائے گی۔۔۔۔
کوئی کیہندا ٹھلا کہہ لوے۔۔۔
اے بولھا ہر دکھ سہہ لوے۔۔۔۔
کتے تتی وا وی لگے نہ ۔۔۔
پر بولھا ہر تھا رہ لوے۔۔۔
اوئے پاک محبت مٹی دی۔۔۔
کوئی جتھے باوے بہہ لوے۔۔۔
اے مندا بول زبانی دا۔۔۔
ساڈے سنگی ، یار ، تے جانی دا ۔۔
او تتا بیبا لگدا ای۔۔۔۔
پر عشق چ بندہ رجدا ای۔۔۔۔
اوئے کیندا جو وی اکھن دے۔۔۔۔
سج چنڈا لوکی چاکن گے۔۔۔۔
فیر اکو ایک گل او کھلو گی۔۔۔
ساڈی نسل پی رج رج ڈولو گی۔۔۔
بس گل مکایئے تے کی لکھیئے۔۔۔
جد دھرتی سجایئے تے کی دخیئے۔۔۔
جد دھرتی سجایئے تے کی دخیئے۔۔۔۔
Dedicated to the Unsung Heros of PAKISTAN POLICE n all other SERVICES 🇵🇰🥀
وردی میں ملبوس ہر فرد کی عزت کیجئے۔۔۔۔
کیوں کہ اس نے اپنے شوق کو آپ ہی کی آسائشوں کیلئے پس پشت ڈالا ہے۔۔۔
🇵🇰❣️
زندگی میں جب میرا پہلی بار سگنل توڑنے پر چالان ہوا تو تب مجھے سمجھ آئی کہ زندگی میں ٹھہراؤ کتنا ضروری ہے۔۔۔
So stop worrying about your mistakes they are a simple way to teach you without any fee ❣️
انسان خود کار ہوتے ہوئے بھی کنٹرولڈ اور سہارے کا محتاج ہے۔۔۔۔تبھی وہ آج قوت فیصلہ سے محروم ہے۔۔۔۔
انسانی سوچ میں ترقیاتی منصوبے ، ملکی بجٹ ، مہنگائی ، غربت اور تعلیم سب ہے مگر حیران کن بات یہ ہے کہ وہ سوچتا ہی نہیں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain