آج کا انسان آنے والے اور موجودہ دونوں وقتوں کا یوسین بولٹ ہے۔۔۔۔جو کے کبھی حالات سے بھاگ رہا ہے کبھی وقت سے۔۔۔۔اور جب دونوں اس کے موافق ہوں تو خوف کی نئی سو میٹر کی دوڑ شروع ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔
سگنلز پر پھرتے شہنشاہ اصل میں ہمارے ہی منتخب کردہ وہ نمائندے ہیں جن کی سلطنت ایک چوک سے دوسرے چوک تک اور بڑے منظم انداز میں پیش اے خدمت ہے۔۔۔۔خدارا ان کی قدر کیجئے۔۔۔۔۔
انسان ہر وقت کسی نہ کسی چیز کی کھوج میں مصروف عمل ہے۔۔۔۔تبھی تو وہ حال میں بھی حاضر نہیں ہوتا۔۔۔۔
اور لوگ اسے نفسیاتی مریض تصور کرتے ہیں۔۔۔
میرے ملک میں جتنا غریب پر قوانین کا اطلاق ہوتا ہے اس سے لگتا ہے کہ شاید انہی سے حکومتے وقت کو تبدیلی کی امید ہے۔۔۔
🥀😌
زندگی میں خود کو نوابوں کی طرح رکھیں تاکہ کوئی فقیر بھی اگر دو بول تلخ کہہ جائے تو آپ تب بھی شہنشاہی حسن میں مشغول ہوں ۔۔۔۔۔
🥀
ہمیشہ دل میں ہجرت کا خیال رکھیں کیوں کے کیا پتہ کب جگہ تبدیل ہو جائے۔۔۔۔اور وقت کی ہنسی بندھی ہو۔۔۔
🥀🥀
یقین کی وسعتوں کا اگر ابنِ آدم کو پتہ ہوتا تو آج فقیر ہی شہنشائے وقت ہوتا۔۔۔۔
#🥀
Live your every single day like you are breaking off the ground n when you touch it back just say Alhamdulillah that he gives you another chance to live betterly
اکثر انسان کو اس کی کوششوں کا نتیجہ خاموش شاموں کی طرح بندہی سسکیوں میں ملتا ہے۔۔۔۔اور یوں وہ مطمئن اور شاد نظر آتا ہے۔۔۔۔۔
#🥀
عزتیں آج کے دور میں محض اونچے مکانوں والے لوگوں کی ہیں ۔۔۔۔تبھی ہر مسکین آج اپنی عزت کیلئے ان کے در کا بھیکاری بنا ہوا ہے۔۔۔۔۔
#🥀
Let's start creating a new world with a little effort,Pain,idea,hardwork,
selflessness n with a beautiful smile....I hope that the anatomy of a person will be totally changed.....
#🥀
زندگی کی کتاب کی اشاعت اور اس کی تحریر کی سمجھ اکثر انسان کو اس کے آخری صفحات پر آتی یے۔۔۔۔
جہاں پھر موٹے سے الفاظ میں ختم شد ہی دکھائی دیتا ہے۔۔۔۔۔
🥀🥀
کاغذ اور قلم لکھائی کا کام نہیں دے رہے تھے تو لوگوں نے دلوں کو اس کا ذریعہ بنا لیا۔۔۔۔اب الفاظ بھی نقش ہوتے ہیں اور پھول بھی چڑھائے جاتے ہیں
اکثر تحقیق کی گلیوں میں مزدور اور مجبور انتہائی اہم رکن سمجھے جاتے ہیں۔۔۔
#🥀
Nothing to say just 🤐😶😶
#🥀
ادب خاموش ہے مگر فکر محض ادیبوں کو لاحق ہے۔۔۔۔۔
🥀🥀🥀
Silence is the only key to say something
whenever n wherever
you think your words are insufficient for the statement....
#🥀
ہمارے ملک میں قلم کا استعمال تو ہر کوئی جانتا ہے مگر اس سے لکھنے کا فن محض چند ایک ہی جانتے ہیں۔۔۔۔
#🥀
life is always gave us a better wings to fly higher in the skies.....
but a very few from them become able to enjoy thier flights ......
رفتہ رفتہ کچھ شوق انسان میں یوں سرائیت اختیار کر جاتے ہیں کہ برسوں من و سلویٰ بھی بھلے اس کے در کا غلام رہے مگر اک کمی اس کی روح میں ہمیشہ مخفی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain