Damadam.pk
Fhd_22's posts | Damadam

Fhd_22's posts:

Fhd_22
 

عموماً فیصلوں کے دوران اکثر کم عمر تصور کیے جانے والے لوگ حقیقتاً فہم و فراست اور راست بازی کے عادی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔

Fhd_22
 

Being in the Air there are lots of things which you are always have to keep in mind
1.focus
2.timely decisions
3.Active state of position
N lastly .....
4.selfless from everything
N i think these are the basic code to live happily ......
#🥀🥀

Fhd_22
 

دنیا کی ہر شے عموماً پھل دار درخت کی مانند دکھائی دیتی ہے جو اپنے کھانے والے کو سکون و تفریح تو دیتی ہے مگر فکر و یقین چھین لیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔

Fhd_22
 

ملاح اور کشتی کا پانی سے وہ مخلص رشتہ ہے کہ ڈوب کر بھی اسی میں تیرتے نظر آتے ہیں۔۔

Fhd_22
 

بے ربط الفاظ گواہ ہیں کہ تاریخ کے اوراق ہمیشہ انہی سے وجود میں آئےاور انہوں نے دوام پایا۔۔۔۔۔ تبھی تو تاریخ بھی اک افسانوی قصہ ہے۔۔۔۔۔

Fhd_22
 

My account has been crossed the number of 50 pos but still i have just 5 followers 😌😌....why dmdm why ???
Meray hissab KR Dy paii

Fhd_22
 

انسان میں کائنات کے بہت سے راضی مخفی ہیں جو کہ ہر پہلو پر اک نیا رنگ و روپ اختیار کر کے دکھائی تو دیتے ہیں مگر نظر نہیں آتے۔۔۔۔۔۔

Fhd_22
 

Everything in this world can be use in any way .....cuz it's all about the creater n it's creativity .....🥀

Fhd_22
 

Always just keep looking on your every single moment for a better accountability...
Because it will helps you to shine and keeps you refine to get a better life.....
¥€¢

Fhd_22
 

Stars are always gave you direction in the mid night ....
then
why you left every single step to reach to your destination....#🥀

Fhd_22
 

صدیوں سے رائج نظام آج بھی بہت سے ہمارے مکانوں اور مکینوں کی زینت بنا ہوا ہے۔۔۔۔جس میں ہوا و روشنی داخل تو ہوتی ہے مگر مکینوں کا ان سے واسطہ نہیں۔۔۔۔

Fhd_22
 

Efforts n hardworks are the two things in life which pays you back at every single step of your life.....
But make sure your directions n intentions must be for a righteous cause n duty......
#🥀🛩️

Fhd_22
 

Flying & Fight demands a great paractice , control n patience.....
🥀🥀🥀

Fhd_22
 

دین کے وارث ہوتے ہوئے بھی دین آج لاوارث ہے۔فقط چند لوگ باقی ہیں جو حقیقی طور پر سبقت میں ہیں۔۔۔۔پس وہی خاموش اور زمینی حقائق سے واقفیت رکھتے ہیں اور اسی لیے دنیا ان سے اختلاف میں یے۔۔۔۔

Fhd_22
 

اکثر تحریر لکھنے والے لوگ بذاتِ خود ، خود ہی سے نا آشنا ہوتے ہیں۔۔۔۔۔لیکن معاشرے کی ہر چیز سے ان کی واقفیت عرصہ دراز سے ہے۔۔۔

Fhd_22
 

جب کوئی فرد ہماری ذات کو اچھا نہیں لگتا تو اس کی ہر بات مجموعی طور پر اتفاقاً الائچی لگتی ہے۔۔۔۔
پھر بھلے وہ بریانی میں ہو یا چائے میں حضور کیلئے بات ایک سی ہے۔۔۔

Fhd_22
 

خاموش طبع کے مالک افراد یا تو فنون کے ماہر ہوتے ہیں یا وزارتوں کے۔۔۔۔اور دونوں کی خوبی یہ ہے کے کھانے پے دھیان اچھا دیتے ہیں۔۔۔۔۔

Fhd_22
 

زبان ابنِ آدم آج رکھتے ہوئے بھی نہ جانے کیوں اتنا خاموش ہے۔۔۔۔یا یہ منتخب طبقہ اسے اٹھنے ، سوچنے ، سمجھنے , اور بولنے نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔
😐😑

Fhd_22
 

دیوار میں اکثر دڈاڑوں کا ہونا ، اس دیوار کی حفاظت نہ ہونے کی بدولت ہوتا ہے ۔۔۔۔۔اسی طرح بے ہنگم وجود میں بھی خامیوں کا ہونا اس وجود کی حفاظت نہ ہونے سے ہی مناسبت رکھتا ہے۔۔۔۔۔
So just take care of your beloved soul before the days come 🥀

Fhd_22
 

ہر عکس بظاہر حسین نظر آتا ہے لیکن اس کی تخلیق میں تصویر کو ڈھالنے والے لوگ اکثر اپنی خوبصورتی کھو دیتے ہیں 🥀🥀۔۔۔۔۔