Damadam.pk
Fhd_22's posts | Damadam

Fhd_22's posts:

Fhd_22
 

خاموشی میں بعض اوقات ان الفاظ کی فہرست کو بہتر انداز میں ترتیب دی جا رہی ہوتی ہے جو کے اپنے وجود میں آتے ہی تیز دھار آلے کی مانند صدیوں میں اتر جاتے ہیں اور ان کا مرہم سوائے قاتل کے کسی طبیب سے نہیں ملتا۔۔۔۔۔

Fhd_22
 

اک بات تو عیاں ہے کے ماضی کا انسان اپنے وجود سے بے نیاز تھا تبھی تو آج کے دور میں کوئی صلاح الدین اور قاسم پیدا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔

Fhd_22
 

تخلیق کی تنصیب انسان میں اس کی پیدائش کے وقت ہی کر دی گئی تھی ۔۔۔۔ تبھی تو ہر کوئی اپنی سوچ اور اس کے پیچھے مخفی تربیت کے مطابق عملاً چیزیں سر انجام دے رہا ہے۔۔۔۔

Fhd_22
 

عموماً پھل تو ہر فرد کو اچھے لگتے ہیں لیکن ان میں ہر فرد کی پسند الگ الگ ہے۔۔۔۔۔اسی طرح مزاج بھی ہر فرد کو اچھے لگتے ہیں لیکن ہر کسی کی پسند الگ الگ ہے۔۔۔۔لہذا لوگوں کے رویوں سے بے نیاز ہو کر آپ خود اس قابل ہو جائیں کے کسی کی پسند میں آپ پسندیدہ ترین بن جائیں ۔۔۔۔۔اور یہی حقیقتاً اخلاق و کردار کی خوبصورتی ہے ۔۔

Fhd_22
 

برے وقت سے ہارا ہوا انسان اپنی تنزلی کے اس دہانے پر ہوتا ہے کہ جس کو کوئی اگر لاکھ اٹھانا بھی چاہے تو کششِ ثقل اس کے اپنے ہی بنائے ہوئے حالات کی اسے اٹھنے نہیں دیتی۔۔۔۔۔۔۔
اور یوں وہ خوشی خوشی اپنی موت کو گلے لگا لیتا ہے۔۔۔۔۔

Fhd_22
 

زندگی کے بظاہر حسین نظر آنے والے لمحات کی حقیقت بستر مرگ پر پڑے اس بوڑھے سے (جو مانند جوان نظر آتا ہے) پوچھنا جس کی چاہتیں ، اس کے ساتھ سسکیاں لے رہی ہیں۔۔۔
اور وہ بذاتِ خود زندگی کے حسن سے واسطہ نہیں رکھتا🥀🥀 ۔۔۔۔۔۔

Fhd_22
 

زمانہ قدیم کے لوگ اکثر جدت کی بات کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔لیکن زمانہ جدید کے لوگ ثقافت کو سمیٹے ہوئے ہیں۔۔۔۔ابھی ان میں فرق صرف سوچ کا ہے۔۔۔۔
Deep 🥀

Fhd_22
 

انتخاب میں انسان نا صرف بہت سی مرتبہ خود ہی کی پسند کو ٹھکرا کر وہ خود ہی کو غلط ثابت کرتا ہے بلکہ پھر اختتام میں اپنی اسی انتخاب کو وہ اک بار پھر ٹھکرا دیتا ہے ۔۔۔۔۔اس طرح یہ انتخاب کی یہ جنگ ، ناقابل اختتام بن کر انتخاب والے کو ٹھکرا دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔اور حاصل سوائے خالی کشکول کے کچھ بھی نہیں ہوتا۔۔۔

Fhd_22
 

اکثر الفاظ کی گردش میں بہت سے موتی کچل دیے جاتے ہیں جن سے نا تو پھر خوشبو کبھی سونگھنے کو ملتی ہے اور نہ ہی وہ چمن میں گلشن بن کے ابھرتے ہیں۔۔۔۔۔

Fhd_22
 

بسا اوقات ماضی و حال انسان کے ساتھ بیک وقت چلتے ہیں جس میں اکثر پھر انسان کو مستقبل کے ساتھ ساتھ وقتی حالات کی بھی فکر لاحق رہتی ہے اور پھر اپنی بے سود حکمتِ عملی کے تحت انسان نہ تو مستقبل کے دریچوں میں سے رہائی پانے میں کامیاب ہوتا ہے اور نہ ہی پھر حالات اس کے موافق رہتے ہیں۔۔۔۔۔

Fhd_22
 

چلنے کا ماہر انسان اکثر یا تو چال بھول جاتا ہے یا چلنا چھوڑ دیتا ہے۔۔۔۔۔ جس کی بدولت اکثر اس کو بہت سے گلے شکوے بیک وقت لاحق رہتے ہیں۔۔۔۔۔

Fhd_22
 

بے ربط زندگی اکثر روابط سے بھری ہوئی ملتی ہے ۔۔۔۔۔اور اس میں ہر فرد اپنے اپنے حصے کا ہنر مند جانا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔🥀

Fhd_22
 

فقط دو وقت کی روٹی کے لیے آج ابنِ آدم ہزاروں ٹکڑوں پے پل رہا ہے۔۔۔۔

Fhd_22
 

حاضر دماغی اکثر حاضر جوابی پر سبقت لے جاتی ہے۔۔۔۔۔اور یوں بہت سارے جوابوں کو بیک وقت لا جواب کر دیتی ہے۔۔۔۔

Fhd_22
 

یار آج کوئی صاحب علم بندہ اس hmmm کا ترجمہ تو کرے پلیز۔۔۔۔۔۔آخر یہ ہے کون سی مخلوق اور اسے کب کس نے کیوں ایجاد کیا تھا ۔۔۔۔۔۔
😶😶😶

Fhd_22
 

بعض اوقات آنکھوں کو بند کر کے دیکھنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔۔۔۔۔🥀

Fhd_22
 

Breaking news
دمادم پے کچھ شر پسند پوسٹس ڈراما بنا کر چند معصوم لائیکس کو لوٹ رہے ہیں ۔۔۔۔۔
پچھلے کچھ دنوں سے ان کے ہاتھوں لوٹنے والے لائیکس کی تعداد صرف گیارہ ہے ۔۔۔۔

Fhd_22
 

Have you ever look the drops of rain???
شروع میں تو بالکل خاموش مزاج ہوتے ہیں لیکن جیسے ہی ذرا سی تیزی کے ساتھ شور کرنے لگتے ہیں تو کچھ ہی وقت میں ہمیشہ کیلئے خاموش ہو جاتے ہیں۔
۔۔۔۔۔
So keep moving slowly without making noise , then you will be the better version of that century🌸

Fhd_22
 

سایہ ہمیشہ سے انسان کا رقیب تصور ہوتا ہے کیوں کے جب انسان تپتی دھوپ میں منزل کی تلاش میں ہوتا ہے تو یہی رقیب اس کے رہرو ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔اور جب بندہ اے خاکی تھک ہار کے تھوڑا آرام کے مزے لوٹتا ہے تو اپنے رقیب کو خوش جان یہ بھی راتوں میں روپوش ہو جاتا ہے۔۔
۔۔۔

Fhd_22
 

Helo Google
How to get online friends ???.
😑error