کبھی کہیں پر ، سنا ہے تم نے؟
کہ کوئی تھک کر کسی پیارے کو
،۔۔۔۔۔ دور جنگل میں چھوڑ آئے
تو مڑ کے دیکھے؟
یا چند سالوں کے بعد واپس وہیں پہ لوٹے
وہ جس کو چھوڑا تھا لینے آئے؟
نہیں سنا ناں؟
کسی کو حاجت نہیں ہے
کہ رفتگاں کا عذاب جھیلے
پرانی بازی کو پھر سے کھیلے
کسی کے ہونے کو۔۔۔۔۔۔
اپنے جینے کی شرط کرلے
کبھی کہیں پر، سنا ہے تم نے؟
کہ کوئی اپنے پرانے کپڑے،
کہیں غریبوں میں بانٹ دے اور
پھر کبھی ان سے جا کہ پوچھے
“کہ کس نے پہنا وہ سرخ جوڑا
وہ سبز چادر کسے ملی تھی
کسے ملی میری نیلی جیکٹ؟”
نہیں سنا ناں؟
کسی کو فرصت نہیں ہے
کہ خستہ کپڑوں کے روگ پالے
پرانی اشیاء پہ بین ڈالے
یا اپنی اترن کے بھید رکھے
A
تجھے پتا ہے کچھ باغات کے باہر پھول توڑنا سخت منع ہے کیوں لکھتے ہیں۔۔
وہ اسلیے نہیں ہوتا کہ اس سے باغ میں خوبصورتی ختم ہوگی بلکہ اس لیے لکھتے ہیں کہ وہ پھول اس پھول کے درخت پہ ہی پیارا لگتا ہے اور ادھر ہی تازہ دم رہتا ہے۔۔اگر اس پھول کو ہٹایا گیا اس تنے کی خوبصورتی ختم ہوجاتی وہ بےرنگ سا لگتا ہے سب سے بڑی بات اس پھول اور اس درخت دونوں کو تکلیف ہوتی ہے کیوں کہ درخت بھی جاندار ہوتا ہے وہ بھی جان رکھتا ہے
اسلیے جب پھول اور درخت جدا ہوجاٸیں تو درخت تکلیف برداشت کرتا ہے لیکن پھول اس تکلیف کو برداشت نہیں کر پاتا اور آہستہ آہستہ مرجاتا ہے اور پھر ختم ہوجاتا ہے۔۔
فدا
لوگ مرنے بھی نہیں دیتے سکون سے۔۔
اور ہم ان سے دنیا میں مدد مانگتے ہیں
کیا آپ نے کبھی زہنی مریضوں کا اعلاج کرنے والے طبیب کو زہنی مریض بنتے دیکھا ہے۔۔کیا آپ نے کبھی محبت کے درد کا علاج بتانے والے اور محبت کے نقصانات بتانے والے ڈاکٹر کو محبت میں مبتلا ہوتے ہوے دیکھا ہے۔۔کیا آپ نے کبھی عورت کے عشق سے بچنے کی ترغیب دینے والے استاد کو کسی عورت کے عشق میں مبتلا ہوتے ہوے دیکھا ہے نہیں نا تو پھر آپ محبت کی کہانی سے بلکل ناواقف ہو۔۔ پھر آپ میرا درد کیا جانو ۔۔فدا
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁
😝
تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂
(" اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں "
تاریخ گواہ ہے
😜
بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے😂😂
کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں
لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄
کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂
ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے😆
بیوی اور سورج میں مشابہت۔۔۔۔
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نھیں رہتی۔۔🤣🤣
کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس
دماغ کی ساری رگیں درد کرتی ہیں۔۔
مجال ہے کوٸ پھٹ کر میرا کام آسان کردے۔۔
تجھے پانے سے لیکر تجھے کھونے تک
میں بن گیا محض اوڑھنے بچھونے تک
تجھے کیا سمجھ آٸ میری اس بات پر
کوٸ نہیں مانتا درد چیکھ کے رونے تک
دنیا میں ہر چیز جو ایک ہد سے بڑھے تو وہ زہر ہے اپنی اپنی شکل میں چاہے وہ دولت عزت ہو یا پھر محبت لیکن ان سب میں جو زہر محبت کا ہے وہ الگ ہے جس کا کوٸ مثل نہیں وہ تجھے آہستہ آہستہ اندر سے کھاتا ہے اول تو وہ زہن کو مفلوج کرتا ہے تمھارے دماغ کو کنٹرول کرتا ہے اور دل میں بوجھ پیدا کر دیتا ہے پھر انسان کو چیزیں بھولنے کی بیماری پیدا ہوتی ہیں اور انسان اچانک کسی اور شے میں کھو جاتا ہے لیکن اس کا دل کمزور ہوتا جاتا ہے اور اس کیفیت اکثر یا تو وہ شخص مکمل پاغل ہوجاتا ہے یا پھر عارضہ دل سے درد کی چادر لیے کسی دن مکمل سوجاتا ہے۔۔شکریہ فدا
تمہیں پتا ہے تیرے بغیر ایک ایک سانس بھاری لگتی ہے سانس لیتے ہوے تجھے سوچتے ہوے بھی تھک جاتا ہوں ہر تھوڑی دیر بعد تھکن اتارنے کے لیے ایک لمبا سانس لینا پڑتا ہے اور وہ سانس بھی کبھی کبھی مشکل سے آتا ہے یہ سب کی وجہ تیری یادیں ہیں
تس دعا تھے مہ ٹھیک بوجیش ۔۔
صرف تھٸ آرمان تھم آخری ہیک بوجیش
تو سات محبت تھے مس اکو اکی تباہ تھگانوس۔
توم جان گا مال علم ہنر پورو صفا تھیانوس۔
مٸ یاد آلی تو جھیل کون گا دربدر نہ بوک ہین
اک دسک مری مہ چھینگ توٹ تنیج خبر نہ بوک ہین
یار مٹ چگا تھیگوس فدا سے توم قصہ پوری
تموک دوبے خوشیو دگاس توم حصہ پوری
جھیل مجو اوکیک اوتا توٹ اثر گا نہ بوک ہین
اک دیسک مہ مریجم توٹ خبر گا نہ بوج ہین
محبت ہمیشہ پریشان شخص کو ہوتی ہے پھر اس کی پرانی پریشانی ختم کرکے نٸ پریشانی ڈالتی ہے پھر یوں ایک دن محبت جداٸ کا روگ دیکر باقی دنیا سے تجھے الگ کر دیتی ہے اور تجھے صرف ایک ہے درد کے حوالے کرتی ہے وہی درد انسان کو زہنی مریض بنا دیتی ہے پھر وہی مریض اس ازیت سے تنگ آکر خودکشی کرتا ہے کبھی نشے کی صورت میں کبھی دیوانہ بن کے کبھی اپنی جان لیکر اور لوگ سمجھتے ہیں کہ اس نے خودکشی کی ہے مگر اس کا قتل کیا جاتا ہے اصل میں جو کہ کوٸ نہیں مانتا۔۔۔
فدا جانثار۔
خدا محبت کی سزا دشمن کو بھی نہ دے۔۔
زہن تک منتشر کردیتی یہ لاعلاج مرض۔۔
کرے گا کونڈ نہ درے توم شاعری او منژوڈ
کیسٹ تھٸ ہیے جو گا گاٸ غازلٸ خبر نوش۔
ریسٹ توم پونٸ لیل نوش ۔۔
مٹ توم منزلٸ خبر نوش۔۔
کدو دیل ہنوس مہ نہ مٹ کراماتی لیل بین
پھتوٹ جیک خبر دم مٹ توم اولٸ پتا نوش
ریسٹ توم پونٸ لیل نوش
مٹ توم منزلٸ خبر نوش۔۔
مخلص کوٸ نہیں ہوتا۔۔
فقط اک وقت داٸرے تک۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain