یا اللہ میں نے آپ کی نافرمانیاں کی آپ کو ناراض کیا اللہ تو غفور الرحیم ہے تیری رحمت تیرے غصے پہ بھاری تو معاف کرنے والی زات اور معاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے مجھے معاف فرما دے۔۔ یا اللہ میں سیدھی راہ سے بھٹک گیا تجھے بھول کے یہ عارضی دنیا کے پیچھے لگ گیا یا اللہ مجھے ہدایت دے مجھے اپنے نبیﷺ صحابہ کرام اور ان کے تابعین کے راستے پہ چلا دے یا اللہ میری توبہ ہے میری توبہ کو قبول فرما آمین۔۔۔
خود کسی کا جینا حرام کرو تو آپ سچے لگتے ہو۔۔لیکن جب کوٸ سیدھی بات کرے تو وہ جاہل اور برا لگے۔۔تو سمجھو آپ کے اندر سچ سننے کی صلاحیت نہیں ہے دوسرے کو بلیم نہ کرے
جب بھی کسی کو کچھ برا بولو تو اتنا بولو کہ جتنا آپ سے برداشت ہو ۔۔ ہر کوٸ احساس رکھتا ہے اور جواب بھی دینا جانتا ہے اور پہلے خود پہ سوچو کہ اگر وہ یہ سب کہے تو آپ سے برداشت ہوسکے