نہیں نہیں بہت خوش ہوں میں تیرے بغیر💔
یقین کر یہ گولیاں صرف درد کی ہیں ! 😔
میں ایک ہی سبق سیکھا ہے اس دنیا ہے سے۔۔
بس سب کچھ ایک وقت تک ہوتا ہے چاہے محبت ہو یا رشتہ ۔۔۔ محبت تنگ ہونے تک اور رشتہ دولت ختم ہونے تک
سب نیا سال کو خوش آمدید کہتے ہیں تو کہتے رہیں ہم کیوں کرے ۔۔ گزرے ہوے سال نے کیا دیا دکھ درد جداٸ اور نیا سال کیا دے گا زخم بڑھاے گا درد بڑے گا تڑپاے گا پھر ہم کیوں مناے نیا سال ہماری قسمت میں آنسو ہیں بس تمھیں مبارک ہو یہ نیا سال
Allah mujhy mot dy dy bs bht hogya is dunya me ab ni rha jata mujh sea
تمہیں پتا ہے آج مجھے تمھاری ضرورت تھی آج میں اپنی تکلیف کو اکیلے سہہ رہا ہوں پہلے اپنے درد کو تمہیں بتا دیتا تمھاری باتوں سے مجھے حوصلہ ملتا درد کم ہوتا لیکن اب میں کسی کو نہیں بتا پا رہا کہ اس وقت میں کس درد سے سے گرتا ہوں کتنی تکلیف ہو رہی ہے ۔۔۔ بس اپنے اندر ہی اندر سہہ رہا ہوں اور خاموش ہوں
خوش ہوتے ہونگے لوگ نیا سال پہ
عید پہ ہر خوشی کے دن اپنی خشیوں میں مگر ہم نے ساری زندگی روگ کو اپنا لباس بنا دیا ہے
Khuda hafez
کیا پتا تھا کے یہ سال 2021 کے ساتھ ساتھ میرے ہاتھ سے تم بھی جاوگی یہ تو سوچا بھی نہ تھا میں خیر اب اپنا خیال رکھنا ۔۔
مجھے درد ملنا تھا مل گیا اب اسی کے ساتھ گزارہ کرونگا جب تک زندہ ہوں تیری محبت بھی میرے ساتھ رہے گی مرگے تو کچھ بھی بورا لگا مجھے معاف کر دینا۔۔۔ i love you
میں اب لفظ کاش سے بھی محروم ہورہا ہوں
میں نے خود کو سمندر کے حوالہ کر دیا ہے۔
میں نا امید ہو چکا ہوں اجنبی کی تلاش میں۔
میں نے ہار مان کے خود کو مقدر کے حوالہ کردیا ہے۔۔
فدا حسین
tumhry lye moti jb b awo gi
تمھارے بنا یہ زندگی رک سی جاتی ہے مجھ سے اب صبر نہیں ہوتا Amna
نیند بھی گٸ آنکھوں سے سکون بھی گیا
جب لیلا گٸ تو مجنون بھی گیا۔۔
ج وہ ن میں الف تعلق ہمارے بیچ۔
ج گٸ الف ختم پھر ن بھی گیا۔۔
گرم چھال ٹھنڈی ہوا اور بارش کا منتظر۔۔
جداٸ آگٸ تو خیال سے موسم مون سون بھی گیا۔
فیض، فراض، انشا، منیر ، اور ساحر خداحافظ۔۔
درد کو اوڑھ لیا تو پاغل جون بھی گیا۔۔
میں چھت تھا وہ ستون تھی ہم کھڑے تھے
زمین ہلاٸ اس نٕے تو گرا میں ستون بھی گیا۔۔
فدا تم شے کیا ہو کس گھمنڈ میں ہو۔۔
یہ عشق النسا سے تم نہیں متقون بھی گیا۔۔
love You A99
بہت من کرتا ہے تمھارے ساتھ جھگڑنے کو کسی بات پہ لڑکے خفا ہونے کو۔ پھر دوبارہ منا کے ہنسنے کو ۔۔تم سے محبت کرتا ہوں یہ بتانے کو۔۔ پھر تم پہ اپنی محبت جتانے کو بھت من کرتا ہے۔۔ تجھے مختلف ناموں سے پکارنے کو۔۔ خاص کار فضول پاغل موٹی کہہ کے پکارنے کا بھت من کرتا ہے۔۔
من چاہا شخص سے زیادہ سکون کہی بھی نہیں اور اس کی طرف سے دی ہوٸ ازیت سے بھی بڑھ کر کوٸ ازیت نہیں
اپنی تصویر کو دیکھ کر ہنسی آتی ہے
جانے کیوں اس درد سے بھی خوشی آتی ہے
میں بظاہر تو تنہا دکھتا ہوں تجھ لیکن
میں جہاں ہوں ساتھ تیری محبت وہی آتی ہے
میں جب ٹوٹ کے بکھر جاوں مجھے سنبھالنے
تیری محبت آتی ہے صحیح آتی ہے
پر عجب معاملہ ہے اس بیوفا کی عادت سے
فدا جہاں اشد ضرورت ہو نہیں آتی ہے
![کیا شکایت کروں تم سے اب ۔۔
شوق شکوہ بھی حرام کودیا خود پہ..A](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/ef07b685-e21a-4ccb-937c-d7f7eabaf28b.jpg)
لوگ محبت میں زندگی ہارے ۔
خیر ہمارے تو صرف دل ہارا ہے
جان دینے کی بات کر کے
خود ہی خود کو برباد کے۔
خوش ہوگا بد زات انسان۔
کسی کے جزبوں پہ ہاتھ کرکے
یہ محبت کیا رنگ لاے
میسج و کالوں پہ بات کرکے
مجھ کو دو تم خوشی سے مرنے
دل دکھوں سے آزاد کرکے
چھوڑ دی تم نے آشیانہ
کیا ہوا پھر آباد کر کے
وہ جو تم نے غزل لکھی تھی
رو دیا اسے یاد کرکے
فدا تم بھی تو ناکام ہوگے
اسے روک نہ سکے فریاد کرکے
اگر کہیں بھی آپ کے ہونے سے بھی کسی کو تکلیف ہوتی ہے اور آپ جان کر بھی وہی جاتے ہو تو آپ ظالموں میں شمار ہو۔۔
فدا حسین
شورے گا سوس توشارک مس امید جمع تھے۔۔
بوش جیکٸ بھروسہ تھے بوش جیکٸ طمع تھے۔۔
چین بیان تھموس زبان جو مثال کے مجا۔۔
اک سوچ کے مجا اک خیال کے مجا۔۔
damdam my jitny boys or girls ki dostea hen khuda tum sub me drard daly or pak or india ki trah k dushmn bnye tum sub ko aps me...![.b3](/static/emoticons/omg2.png)
![.b4](/static/emoticons/omg3.png)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain